گجرات،(ق )لیگ کے مقامی رہنما کی گاڑی پر فائرنگ، مسلم لیگ (ن )کے دفتر پر حملہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گجرات میں نا معلوم افراد نے (ق )لیگ کے مقامی رہنما مرزا محمد شریف کی گاڑی اور مسلم لیگ (ن )کے دفتر پر حملہ میں مرزا شریف کا ایک بیٹا جاں بحق اور دوسرے بیٹے سمیت کئی افراد زخمی ہوگئے۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق گجرات کے علاقے کڑیانوالہ میں مرز ا محمد… Continue 23reading گجرات،(ق )لیگ کے مقامی رہنما کی گاڑی پر فائرنگ، مسلم لیگ (ن )کے دفتر پر حملہ