ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

بنوں،2 گروپوں میں جائیداد کا تنازع، فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، تین زخمی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2021

بنوں،2 گروپوں میں جائیداد کا تنازع، فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، تین زخمی

بنوں (این این آئی) ضلع بنوں میں جائیداد کے تنازع پر 2 گروپوں کے درمیان فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔بنوں پولیس کے مطابق میرا خیل کے علاقے میں 2 گروپوں میں طویل عرصے سے جائیداد کا تنازع چلا آ رہا تھا،… Continue 23reading بنوں،2 گروپوں میں جائیداد کا تنازع، فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، تین زخمی

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو نے لگی، مزید نوافراد چل بسے ،350نئے کیسز رپورٹ

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2021

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو نے لگی، مزید نوافراد چل بسے ،350نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو نے لگی ، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر آگیا، مزیدنوافراد چل بسے ،350نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے… Continue 23reading پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو نے لگی، مزید نوافراد چل بسے ،350نئے کیسز رپورٹ

پنجاب حکومت نادرا کی 20 کروڑ کی نادہندہ نکلی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2021

پنجاب حکومت نادرا کی 20 کروڑ کی نادہندہ نکلی

لاہور(این این آئی) پنجاب حکومت نادرا کی نادہندہ نکلی، نادرا کے پنجاب حکومت کے ذمہ 20 کروڑ روپے واجب الادا ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب کے مختلف صوبائی اداروں نے بائیومیٹرک ویرفیکیشن سسٹم کے تحت نادرا سے سروسز لی تھیںجن میں پنجاب پولیس، محکمہ سکول ایجوکیشن، محکمہ زراعت اور محکمہ اینٹی کرپشن سمیت دیگر… Continue 23reading پنجاب حکومت نادرا کی 20 کروڑ کی نادہندہ نکلی

مسافروں نے پی آئی اے کے ہوائی جہاز کو ڈسٹ بن بنادیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2021

مسافروں نے پی آئی اے کے ہوائی جہاز کو ڈسٹ بن بنادیا

کراچی (این این آئی)مسافروں نے پی آئی اے کے ہوائی جہاز کو ڈسٹ بن بنادیا، جہاز میں کچرا پھیل جانے پر ڈیپ کلیننگ کرانی پڑی ۔اپنے بیان میں پی آئی اے کے ترجمان نے کہا کہ صفائی میں وقت لگنے کی وجہ سے پرواز کی لندن سے واپسی میں تاخیر ہوئی ہے۔پی آئی اے کی… Continue 23reading مسافروں نے پی آئی اے کے ہوائی جہاز کو ڈسٹ بن بنادیا

پیٹرول سے بھرے ٹینکر میں آگ لگ گئی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2021

پیٹرول سے بھرے ٹینکر میں آگ لگ گئی

بہاولپور (این این آئی)بہاولپور میں نیشنل ہائی وے پر واقع خانقاہ شریف کے قریب آئل ٹینکر کے ٹائر پھٹنے کے بعد آگ لگ گئی۔3 فائر ٹینڈرز کی مدد سے آگ پر قابو پا لیا گیاآئل ٹینکر میں 50 ہزار لیٹر پیٹرول موجود تھا، کسی حادثے سے بچنے کے لیے قومی شاہراہ کا خانقاہ شریف بائی… Continue 23reading پیٹرول سے بھرے ٹینکر میں آگ لگ گئی

جسٹس(ر)ثاقب نثار والی آڈیو شریف خاندان نے جاری کرائی‘اعتزازاحسن

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2021

جسٹس(ر)ثاقب نثار والی آڈیو شریف خاندان نے جاری کرائی‘اعتزازاحسن

لاہور( این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما چوہدری اعتزاز احسن نے دعوی کیا ہے کہ سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار سے منسوب آڈیو شریف خاندان نے جاری کرائی ہے،یہ ایک چال تھی جسے ایکسپوز کرنا ایک بڑا کمال ہے ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ اگر یہ کھیل… Continue 23reading جسٹس(ر)ثاقب نثار والی آڈیو شریف خاندان نے جاری کرائی‘اعتزازاحسن

پاکستان میں انڈین فلم اور ڈرامے کو پروموٹ کرنے کی ضرورت نہیں‘فیاض چوہان

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2021

پاکستان میں انڈین فلم اور ڈرامے کو پروموٹ کرنے کی ضرورت نہیں‘فیاض چوہان

لاہور (این این آئی) صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پاکستان میں انڈین فلم اور ڈرامے کو پروموٹ کرنے کی کوئی ضرورت نہیں، پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں، اپنے فنکاروں کو اچھا پروٹوکول اور پیسہ دو، ملک کا نام روشن کریں گے۔الحمرا ہال میں ایشئین ایکسی لینس… Continue 23reading پاکستان میں انڈین فلم اور ڈرامے کو پروموٹ کرنے کی ضرورت نہیں‘فیاض چوہان

سرونگ سکولز ،کالجز ایسوسی ایشن کاسموگ کیوجہ سے تعلیمی اداروں کو تین روز بند کرنے کے فیصلے پر تشویش کا اظہار

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2021

سرونگ سکولز ،کالجز ایسوسی ایشن کاسموگ کیوجہ سے تعلیمی اداروں کو تین روز بند کرنے کے فیصلے پر تشویش کا اظہار

لاہور( این این آئی)سرونگ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے سموگ کی وجہ سے تعلیمی اداروں کو تین روز بند کرنے کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ بچوں کے تعلیمی نقصان کو بڑھا دے گا،پیر کی بجائے جمعہ کے روز سکول بند رکھے جائیں۔ صدر سرونگ سکو لز… Continue 23reading سرونگ سکولز ،کالجز ایسوسی ایشن کاسموگ کیوجہ سے تعلیمی اداروں کو تین روز بند کرنے کے فیصلے پر تشویش کا اظہار

سابق سینیٹر ایوب آفریدی کو وزیراعظم عمران خان کا مشیر مقرر کردیا گیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2021

سابق سینیٹر ایوب آفریدی کو وزیراعظم عمران خان کا مشیر مقرر کردیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)سابق سینیٹر ایوب آفریدی کو وزیراعظم عمران خان کا مشیر مقرر کردیا گیا۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم کی سفارش پرایوب آفریدی کی تقرری کی منظوری دی۔کابینہ ڈویژن نے ایوب آفریدی کی بطور مشیر تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایوب آفریدی وزیراعظم کے مشیر برائے اوورسیز پاکستانی… Continue 23reading سابق سینیٹر ایوب آفریدی کو وزیراعظم عمران خان کا مشیر مقرر کردیا گیا