اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

2011کے بعد پہلی بار ایرانی صدر کے دورہ شام کا اعلان

datetime 29  اپریل‬‮  2023 |

تہران (این این آئی)ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اگلے ہفتے کے دوران دمشق کا دورہ کریں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شامی حکومت کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ ایران کے صدر 2011 کے بعد پہلی بار اپنے اہم اتحادی شامی صدر بشار الاسد سے ملنے آرہے ہیں۔ایران اور روس کی فوجی اور معاشی امداد کے نتیجے میں بشار الاسد ملک میں 2010 سے جاری تنازعے کا پانسا پلٹنے میں کامیاب ہوگئے تھے۔شام کی حکومت کے مقرب سمجھے جانے والے اخبار کے مطابق ابراہیم رئیسی دو دن کا دورہ کریں گے جس کے دوران معاشی تعاون سمیت دیگر معاہدوں پر دستخط کئے جائیں گے۔اس سے قبل بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ایران نے شام میں زلزلے کے بعد ریلیف کی آڑ میں اسلحہ اور فوجی سامان ٹرانسفر کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…