جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

بہاولپور، نجی ہاسٹل کی چھت گرگئی، 2 طالبات جاں بحق، 2 زخمی

datetime 29  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بہاول پور (این این آئی)بہاول پور میں گرلز ہاسٹل میں کمرے کی چھت گرنے سے 2 طالبات جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئیں۔

ریسکیو حکام کے نجی گرلز ہاسٹل کے کمرے کی چھت گرنے کا واقعہ بہاولپور کی ریاض کالونی میں پیش آیا، ملبے تلے دب کر2 طالبات جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ہاسٹل کے کمرے کی چھت بلڈنگ کی ٹینکی گرنے کی وجہ سے وزن برداشت نہ کر سکی اور گر گئی۔نجی ہاسٹل میں چھت گرنے کے باعث جاں بحق ہونے والی طالبات کی شناخت 22 سالہ ماجدہ اقبال اور 21 سالہ شہلا منور کے ناموں سے ہوئی ہے، دونوں طالبات کا تعلق تحصیل چشتیاں کے گاں 172 مراد سے ہے۔جاں بحق اور زخمی ہونے والی طالبات گورنمنٹ صادق ویمن کالج یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہیں، زخمی طالبات اور لاشوں کو بہاول وکٹوریہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…