جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

پاک فوج نے روس میں دھوم مچادی

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

پاک فوج نے روس میں دھوم مچادی

راولپنڈی( نیوزڈیسک)تینوں مسلح افواج کے 78رکنی فوجی بینڈ نے ماسکو میں منعقدہ بین الااقوامی ملٹری میوزک فیسٹول میں شرکت کی اور شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر کے شائقین سے خوب داد وصول کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کی تینوں مسلح افواج کے 78 ارکان پر مشتمل فوجی بینڈ نے روسی دارالحکومت ماسکو میں… Continue 23reading پاک فوج نے روس میں دھوم مچادی

شجاع خانزادہ کے قاتل گرفتار ہوچکے ہیں،رانا ثناء

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

شجاع خانزادہ کے قاتل گرفتار ہوچکے ہیں،رانا ثناء

لاہور/اوکاڑہ((نیوزڈیسک)وزیر قانون پنجاب راناثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ کر نل (ر) شجاع خانزادہ کے قاتل گر فتار ہوچکے ہیں مگر تفتیش کی وجہ سے ان کے ناموں کو ظاہر نہیں کیا جارہا ‘بلاول بھٹو کو پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں نتائج دیکھ کر اپنے سیاسی قد کا اندازہ ہو جائے گا‘ پیپلزپارٹی چور… Continue 23reading شجاع خانزادہ کے قاتل گرفتار ہوچکے ہیں،رانا ثناء

نجی سکولوں کی ہوشرباءفیسیں،معروف صحافی نے پردہ فاش کردیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

نجی سکولوں کی ہوشرباءفیسیں،معروف صحافی نے پردہ فاش کردیا

کراچی(نیوزڈیسک) بینظیر بھٹو کی شہادت کے ساتھ ہی میثاق جمہوریت دفن ہوگیا تھا، پیپلز پارٹی نے حکومت کیخلاف جارحانہ رویہ کرپشن کیسز کیخلاف کارروائی پر اختیار کیا ، اس وقت بالکل صحیح احتساب اور آپریشن ہو رہا ہے، اب پہلی دفعہ قانون کی حکمرانی نظرا ٓرہی ہے، حکومت نے کرپشن کے خاتمے کا فیصلہ کرلیا… Continue 23reading نجی سکولوں کی ہوشرباءفیسیں،معروف صحافی نے پردہ فاش کردیا

پاک فوج کا میجروطن پر قربان ہوگیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

پاک فوج کا میجروطن پر قربان ہوگیا

پشاور(این این آئی) شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد کے قریب عسکریت پسندوں کے حملے میں پاک فوج کا ایک میجرشہید ہوگیا جبکہ جوابی کارروائی میں پانچ شدت پسند مارے گئے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق حملہ اسپن وام کے علاقے کاکا زیارت میں کیا گیا، جوابی کارروائی میں پانچ شدت پسند مارے گئے.ذرائع کے مطابق دیگر… Continue 23reading پاک فوج کا میجروطن پر قربان ہوگیا

اسلام آ باد،وکیل سے بھتہ وصولی کے لئے پرچی بھیجنے کاانکشاف

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

اسلام آ باد،وکیل سے بھتہ وصولی کے لئے پرچی بھیجنے کاانکشاف

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی دارلحکومت اسلام آ با میں وکیل سے بھتہ وصولی کے لئے پرچی بھیجنے کاانکشاف ہواہے۔ اسلام آبادمیں ہائیکورٹ بارکے رکن اورایک پرائیویٹ تعلیمی ادارے کے مالک کو نامعلوم افرادنے بھتہ کی پرچی بھیجی گئی ہے ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق اسلام آبادمیں ہائیکورٹ بارکے رکن آصف کونامعلوم افرادنے بھتہ کی… Continue 23reading اسلام آ باد،وکیل سے بھتہ وصولی کے لئے پرچی بھیجنے کاانکشاف

عمران خان حقائق مسخ کرکے قوم کواب گمراہ نہیں کرسکتے ،راناثناءللہ

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

عمران خان حقائق مسخ کرکے قوم کواب گمراہ نہیں کرسکتے ،راناثناءللہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پنجاب کے وزیرقانون اسمبلی راناثناءاللہ نے کہاہے کہ عمران خان اب سہارے ڈھونڈرہے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ عمران خان این اے 122خودآکراپنے آپ کوثابت کریں ۔راناثناءاللہ نے عمرا ن خان کی پریس کانفرنس کے جواب میں کہاکہ عمرا ن خان حقائق مسخ کرکے قوم کواب گمراہ نہیں کرسکتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ عمران خان… Continue 23reading عمران خان حقائق مسخ کرکے قوم کواب گمراہ نہیں کرسکتے ،راناثناءللہ

قبائلی علاقے خیبرپختونخوامیں شامل ہوں یا الگ صوبہ؟ تحریک انصاف کا موقف سامنے آگیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

قبائلی علاقے خیبرپختونخوامیں شامل ہوں یا الگ صوبہ؟ تحریک انصاف کا موقف سامنے آگیا

پشاور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے واضح کیا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کو ہمیشہ قبول کیا ہے اور غیر رجسٹرڈ شدہ مہاجرین کی موجودگی پر اعتراض کیا ہے کیونکہ اس سے صوبے میں امن و امان کے مسائل پیدا ہوتے ہیں وزیراعلیٰ نے کہاکہ پی ٹی آئی… Continue 23reading قبائلی علاقے خیبرپختونخوامیں شامل ہوں یا الگ صوبہ؟ تحریک انصاف کا موقف سامنے آگیا

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم نواز شریف نے وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس کل منگل طلب کرلیا ہے ۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت وزیراعظم سیکرٹریٹ میں وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی سلامتی ، نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جائے گا ۔ اس کے علاوہ کابینہ اجلاس کے ایجنڈے میں لائن… Continue 23reading وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

عید کے بعد”پاکستان مسلم لیگ “ اعلان ہوگیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2015

عید کے بعد”پاکستان مسلم لیگ “ اعلان ہوگیا

وہاڑی(نیوزڈیسک)آل پا کستا ن مسلم لیگ جنو بی پنجاب کے صدر ڈاکٹر فرخ چیمہ نے کہا ہے کہ پارلیمانی نظام نا کام ہوچکا ہے لہٰذا صدارتی نظام کا نفا ذ کرکے عبوری حکو مت تشکیل دی جائے،عید کے فوری بعد پاکستان مسلم لیگ کے نام سے تمام لیگی دھڑے اکٹھے ہو کرسیاسی جماعت کااعلان کریں… Continue 23reading عید کے بعد”پاکستان مسلم لیگ “ اعلان ہوگیا