لاہور(نیوزڈیسک)ن لیگ کااہم کھلاڑی میچ شروع ہونے سے پہلے ہی انجری کاشکار ،تحریک انصاف کوبڑی کامیابی مل گئی ۔لودھران میں ہونے والے میں بلدیاتی انتخابات میں ن لیگ کے قومی اسمبلی کے امیدوارصدیق بلوچ کے کاغذات مستردکردیئے گئے ہیں ۔لاہورہائیکورٹ نے آزادامیدوارکی درخواست پرصدیق بلوچ کہ انہوں نے 2015کے ٹیکس گوشوارے جمع نہیں کرائے ہیں اس پرفاضل عدالت نے صدیق بلوچ کے کاغذات نامزدگی مستردکردیئے اب ن لیگ کے لودھرراں سے کورننگ امیدوارجہانگیرخان ترین کامقابلہ کریں گے ۔