بلدیاتی انتخابات میں مقناطیسی سیاہی استعمال نہیں ہوگی، الیکشن کمیشن
کراچی (نیوزڈیسک) سیکرٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان بابر یعقوب فتح محمد نے کہا ہے کہ نادرا کا کہنا ہے کہ عام انتخابات میں 7 کروڑ سے زائد انگوٹھوں کے لئے بائیو میٹرک سسٹم کےلیےہمارا سسٹم مؤثر نہیں ہے۔ بلدیاتی انتخابات میں مقناطیسی سیاہی استعمال نہیں ہوگی۔ پی سی ایس آر آئی کی سیاہی استعمال کی… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات میں مقناطیسی سیاہی استعمال نہیں ہوگی، الیکشن کمیشن