فیصل آبادمیں ن لیگی دھڑوں میں اختلافات ختم کرانے کیلئے کیپٹن صفدرکامشن ناکام
فیصل آباد(آن لائن )وزیراعظم پاکستان میاں محمدنوازشریف کی ہدایت پرفیصل آبادمیں مسلم لیگ ن کے دھڑوں میں اختلافات ختم کرانے کیلئے قومی اسمبلی کے رکن مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماکیپٹن محمدصفدرکامشن ناکام ہوگیا،وزیرمملکت پانی وبجلی کے والدچوہدری شیرعلی نے 29اکتوبرکومسلم لیگ ن کے دھڑے کاجلسہ نہ کرنے سے معذرت کرلی جبکہ مسلم لیگ ن… Continue 23reading فیصل آبادمیں ن لیگی دھڑوں میں اختلافات ختم کرانے کیلئے کیپٹن صفدرکامشن ناکام