اتوار‬‮ ، 29 جون‬‮ 2025 

ٹیکس کی ادائیگی کامعاملہ شریف بردارن کو”لمبی “چھٹی مل گئی

datetime 7  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے وکیل کی استدعا پر شریف خاندان کی جانب سے ٹیکس معاملات بارے مقدمہ کی سماعت غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کردی گئی ،جسٹس گلزار احمدکی سربراہی میں دورکنی بنچ نے وزیراعظم میاں محمدنوازشریف اورا ن کے خاندان کے ٹیکس کی ادائیگی کے بارے مقدمے کی سماعت کرناتھی مگر ان کے وکیل کی درخواست پرمقدمے کی سماعت غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کردی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…