پیر‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2025 

الیکشن میں کامیابی کے بعد ایم کیو ایم کو ایک اور بڑی کامیابی مل گئی

datetime 7  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) انسداددہشت گردی عدالت سے روف صدیقی کی 19دسمبرتک ضمانت منظور۔ عدالت کا روف صدیقی کو 2 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم۔ روف صدیقی نے سندھ ہائیکورٹ سے4دن کی حفاظتی ضمانت حاصل کررکھی تھی۔ روف صدیقی پر دہشت گردوں کو علاج کی سہولت دلوانے کاالزام ہے۔ ڈاکٹرعاصم کے خلاف مقدمے میں روف صدیقی کو شریک ملزم نامزد کیا گیا ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت سے ایم کیوایم رہنما روف صدیقی کی 19دسمبرتک ضمانت منظور کر لی گئی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…