جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

ڈاکٹر عاصم نئی مشکل میں پھنس گئے ، عدالت نے فیصلہ سنا دیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2015 |

کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ کے جج جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹونے ڈاکٹر عاصم حسین کی ضمانت کی 2 درخواستیں سننے سے انکار کردیا۔ ڈاکٹر عاصم حسین کی پہلی درخواست ان کی والدہ اعجاز فاطمہ نے دائر کی تھی جس میں موقف اپنایا گیا تھا کہ رینجرز ڈاکٹر عاصم سے کی جانے والی تفتیش پر اثرانداز ہورہی ہے۔درخواست میں رینجرز کو تفتیش میں اثر انداز ہونے سے روکنے کی استدعا کی گئی تھی۔ دوسری درخواست نیب ریفرنس میں ضمانت کے حوالے سے دائر کی گئی تھی۔عدالت نے نیب ریفرنس میں بھی ڈاکٹر عاصم کی ضمانت کی درخواست سننے سے انکار کردیا۔جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو نے کہا کہ دونوں درخواستیں کسی اور بنچ میں دائر کی جائیں۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…