رضا ربانی نے مشرف کا حوالہ دینے پر سائرہ افضل کو جھاڑ پلا دی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیئرمین سینیٹ رضاربانی نے اراکین سینیٹ کو ایوان کی کارروائی کے دوران اپنے بحث ومباحثوں کے دوران آمروں کا حوالہ دینے سے روک دیا۔ جب وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے پرویز مشرف کا حوالہ دیاکہ وہ کہتے ہیں کہ ’ایکشن اسپیک لاو¿ڈر… Continue 23reading رضا ربانی نے مشرف کا حوالہ دینے پر سائرہ افضل کو جھاڑ پلا دی