ہڑتالی ڈاکٹروں کی عمران خا ن کے خلاف ایف آئی آردرج کرنے کی درخواست
پشاور(نیوزڈیسک) پشاورمیں ہڑتال ڈاکٹروں کاپاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان پرجوابی وار،ہڑتالی ڈاکٹروں نے عمران خان کے خلاف ایف آئی آردرج کرنے کی درخواست دے دی ۔واضح رہے کہ منگل کے روزعمران خا ن نے پشاورمیں ڈاکٹروں کی ہڑتال کومستردکردیاتھااورکہاتھاکہ ہسپتالوں کی نجکاری کی مخالفت کرنے والے ڈاکٹرزدراصل ایک مافیاہیں جوکہ عوام کی بجائے… Continue 23reading ہڑتالی ڈاکٹروں کی عمران خا ن کے خلاف ایف آئی آردرج کرنے کی درخواست