اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

کراچی : 2009 میں عاشورہ جلوس میں دکانیں جلانے والے ملزمان گرفتار

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

کراچی : 2009 میں عاشورہ جلوس میں دکانیں جلانے والے ملزمان گرفتار

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے نبی بخش میں پولیس نے 2009 میں عاشورہ کے جلوس میں دھماکے کے بعد دکانوں کو جلانے والے 3 مفرور ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق نبی بخش کے علاقے میں پولیس نے کاررائی کرکے تین مفرور ملزمان کو گرفتار کرلیا،ملزمان پولیس کو کئی عرصے سے مطلوب تھے۔گرفتار ملزمان 2009 میں… Continue 23reading کراچی : 2009 میں عاشورہ جلوس میں دکانیں جلانے والے ملزمان گرفتار

پسرور ، کھائی کے دوران 35 کلو وزنی بھارتی ساختہ بم برآمد

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

پسرور ، کھائی کے دوران 35 کلو وزنی بھارتی ساختہ بم برآمد

سیالکوٹ (نیوز ڈیسک ) سیالکوٹ کے علاقے پسرور سے کھائی کے دوران 35 کلو وزنی بھارتی ساختہ بم برآمد بم ڈسپوزل سکواڈ نے بم ناکارہ بنا دیا بدھ کے روز پسرور کے نواحی علاقے میں کھیتوں میں کھدائی کا کام جاریتھاکہ اس دوران ایک بم نظر آنے پر پولیس کو اطلاع دی گئی جس کے… Continue 23reading پسرور ، کھائی کے دوران 35 کلو وزنی بھارتی ساختہ بم برآمد

سپریم کورٹ کا سندھ اور پنجاب میں شیشہ کیفے بند کرنے کا حکم

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

سپریم کورٹ کا سندھ اور پنجاب میں شیشہ کیفے بند کرنے کا حکم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے سندھ اور پنجاب میں شیشہ کیفے فوری طور پر بند کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ کیس کی سماعت سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے کی۔ سپریم کورٹ نے دونوں صوبوں کے آئی جیز کو حکم دیا ہے کہ شیشہ کیفوں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔… Continue 23reading سپریم کورٹ کا سندھ اور پنجاب میں شیشہ کیفے بند کرنے کا حکم

ڈاکٹر عاصم کو طبی سہولتیں نہ دینے کیخلاف درخواست خارج

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

ڈاکٹر عاصم کو طبی سہولتیں نہ دینے کیخلاف درخواست خارج

کراچی(نیوز ڈیسک) سابق وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کو طبی سہولیات نہ دینے پر متعلقہ حکام کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی کی درخواست واپس لینے پر خارج۔ جسٹس سجاد علی شاہ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے درخواست کی سماع کی۔ ڈاکٹر زریں حسین نے اپنے شوہر ڈاکٹر عاصم کو عدالتی حکم… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم کو طبی سہولتیں نہ دینے کیخلاف درخواست خارج

شہری تیار ہوجائیں ، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

شہری تیار ہوجائیں ، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

لاہور(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے رواں ماہ بارشوں اور برف باری کے مزید 5 سلسلوں کی پیش گوئی کی ہے جس میں سے 3 ملک کے بالائی علاقوں اور 2 بلوچستان میں متوقع ہیں۔خیال رہے کہ اس وقت زلزلہ سے متاثرہ خیبر پختونخوا اور پنجاب کے بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری کا ایک… Continue 23reading شہری تیار ہوجائیں ، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

پاک،افغان سرحد، عسکریت پسندوں کا حملہ پسپا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاک،افغان سرحد، عسکریت پسندوں کا حملہ پسپا

پشاور(نیوز ڈیسک)سیکیورٹی فورسز نے افغانستان سے پاکستان کے سرحدی قبائلی علاقے باجوڑ ایجنسی کی تحصیل مہمند میں عسکریت پسندوں کے حملے کو ناکام بنادیا۔سیکیورٹی فورسز نے دعویٰ کیا کہ بھاری ہتھیاروں سے لیس متعدد عسکریت پسندوں نے افغانستان کے صوبے کنڑ سے پاکستانی سرحدی علاقے میں قائم ایک چیک پوسٹ پر حملہ کیا جسے پسپا… Continue 23reading پاک،افغان سرحد، عسکریت پسندوں کا حملہ پسپا

دبئی جانے والی فلائٹ سے ہیروئن برآمد

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

دبئی جانے والی فلائٹ سے ہیروئن برآمد

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) منشیات کی موجودگی کی اطلاع پر حکام نے پاکستان ایئرلائنز (پی آئی اے) کی اسلام آباد سے دبئی جانے والی فلائٹ کو کراچی میں لینڈ کروانے کا حکم دیا۔اسلام آباد سے دبئی جانے والی فلائٹ پی کے 211 بلوچستان کی فضائی حدود میں داخل ہوئی تو حکام کی جانب سے طیارے کے کپتان… Continue 23reading دبئی جانے والی فلائٹ سے ہیروئن برآمد

بلدیاتی الیکشن دوسرا مرحلہ،” پولنگ“ کا ٹائم تبدیل

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

بلدیاتی الیکشن دوسرا مرحلہ،” پولنگ“ کا ٹائم تبدیل

لاہور(نیوز ڈیسک ) الیکشن کمیشن کی طرف سے پنجاب میں ہونے والے بلدیاتی الیکن کے دوسرے مرحلے کا ٹائم تبڈیل کر دیا ہے۔ صوبہ بھر کے مختلف اضلاع میں 19 نومبر کو ہونیوالے انتخابات کےلئے پولنگ کو صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔یاد رہے کہ پہلے مرحلے کےلئے پولنگ صبح… Continue 23reading بلدیاتی الیکشن دوسرا مرحلہ،” پولنگ“ کا ٹائم تبدیل

3800پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس ہونے کا انکشاف

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

3800پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس ہونے کا انکشاف

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب کے مختلف اضلاع کے 12ہزار سے زائد پولنگ بوتھ جبکہ 3800پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ 19 نومبر کو بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے کےلئے 11 ہزار 906 پولنگ اسٹیشن اور 35 ہزار 200 پولنگ بوتھ قائم کئے جائیں گے جبکہ11 ہزار 906 پریذائیڈنگ آفیسر اور 70 ہزار 400 اسسٹنٹ… Continue 23reading 3800پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس ہونے کا انکشاف