اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

ملک ریاض کی مستقبل میں 4ٹی وی چینلزلانچ کرنے کی منصوبہ بندی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

ملک ریاض کی مستقبل میں 4ٹی وی چینلزلانچ کرنے کی منصوبہ بندی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بحریہ ٹاﺅن کے سربراہ ملک ریاض حسین نے میڈیا انڈسٹری میں دھماکے دار داخلے کیلئے لنگوٹ کس لیے۔تفصیلات کے مطابق ملک ریاض حسین مستقبل قریب میں 4ٹی وی چینلز لانچ کرکے پاکستانی میڈیا کی دنیا میں دھماکے دار داخلے کی منصوبہ بندی میں مصروف ہیں۔ان میں خبریں ،تفریح ، کھیل اورجائیدادوں سے متعلق ٹی… Continue 23reading ملک ریاض کی مستقبل میں 4ٹی وی چینلزلانچ کرنے کی منصوبہ بندی

بلدیاتی انتخابات،تحریک انصاف ،جماعت اسلامی اورعوامی مسلم لیگ کااتحاد ہوگیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

بلدیاتی انتخابات،تحریک انصاف ،جماعت اسلامی اورعوامی مسلم لیگ کااتحاد ہوگیا

اسلام آباد(نیوزدیسک )بلدیاتی انتخابات،تحریک انصاف ،جماعت اسلامی اورعوامی مسلم لیگ کااتحاد ہوگیا۔ روالپنڈی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 55 میں بلدیاتی انتخابات کے لیے امیدواروں کا اعلان کرتے ہوئے شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ یونین کونسل1 سے 16 اور 33 سے 46 میں عوامی مسلم لیگ اور پاکستان تحریک انصاف نے… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات،تحریک انصاف ،جماعت اسلامی اورعوامی مسلم لیگ کااتحاد ہوگیا

شفقت محمودسپیکرشپ کے امیدوارہونگے ،تحریک انصاف نے اعلان کردیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

شفقت محمودسپیکرشپ کے امیدوارہونگے ،تحریک انصاف نے اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پارٹی کے نیشنل آرگنائزر شاہ محمود قریشی نے بتایا کہ اسپیکر کے عہدے کیلئے دیگر جماعتوں سے بھی ووٹ کی درخواست کی جائے گی۔ پیپلز پارٹی سے درخواست کریں گے کہ اپوزیشن کے امیدوار کو سپورٹ کریں۔ انہوں نے… Continue 23reading شفقت محمودسپیکرشپ کے امیدوارہونگے ،تحریک انصاف نے اعلان کردیا

پاکستانی ترقی کرناچاہتے ہیں ،خواتین باصلاحیت ہیں ،ریحام خان

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستانی ترقی کرناچاہتے ہیں ،خواتین باصلاحیت ہیں ،ریحام خان

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ریحام خا ن نے کہاہے کہ پاکستان میں لوگ ترقی کرنا چاہتے ہیں خاص طور پر خواتین باصلاحیت ہیں اور زندگی کے ہر شعبے میں ترقی کر رہی ہیں، مشکلات کے باوجود فیلڈ میں آگے آرہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں قومی جذبے کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے۔ میڈیا لوگوں… Continue 23reading پاکستانی ترقی کرناچاہتے ہیں ،خواتین باصلاحیت ہیں ،ریحام خان

کئی ایشیائی ممالک خفیہ دفاعی سودے کرنے میں ملوث ،بھارت اورپاکستان بھی شامل

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

کئی ایشیائی ممالک خفیہ دفاعی سودے کرنے میں ملوث ،بھارت اورپاکستان بھی شامل

.اسلام آباد(نیوزڈیسک)کئی ایشیائی ممالک خفیہ دفاعی سودے کرنے میں ملوث ،بھارت اورپاکستان بھی شامل ایشیاء میں کئی ممالک دفاعی اخراجات میں اضافے کے ساتھ اپنی طاقت کو توسیع دے رہے ہیں، خفیہ دفاعی سودے کیے جاتے ہیں اور ان میں احتساب، نگرانی، اور شفافیت کی عدم موجودگی ہے،نیوزی لینڈ سرفہرست ہے، دفاعی کرپشن میں ملوث… Continue 23reading کئی ایشیائی ممالک خفیہ دفاعی سودے کرنے میں ملوث ،بھارت اورپاکستان بھی شامل

عمران خان کو انکی والدہ نے شادی کے بارے میں کیامشورہ دیاتھا؟

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

عمران خان کو انکی والدہ نے شادی کے بارے میں کیامشورہ دیاتھا؟

اسلام آباد (نیوزدیسک )عمران خان اورریحام خان میں طلاق ہونے کامعاملہ 26اکتوبرکوپیش آیااوراس پرکئی تبصرے بھی ہوچکے ہیں ۔یہ عمران خان کی کتاب کا ایک باب تھا۔ کیا ان کی جانب سے اپنی زندگی کے ایک حصے کی کہانی لکھ دینا عوامی مفاد میں تھا؟ وہ بلاواسطہ طور پر اپنی دوسری شادی کے حوالے سے… Continue 23reading عمران خان کو انکی والدہ نے شادی کے بارے میں کیامشورہ دیاتھا؟

لاہور میں زلزلے کا جھٹکے محسوس ہونے کی اطلاعات

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

لاہور میں زلزلے کا جھٹکے محسوس ہونے کی اطلاعات

لاہو(نیوزڈیسک)لاہور میں زلزلے کا جھٹکے محسوس ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے دارلخلافہ لاہور میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کرنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ عوام کی جانب سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے 4 سے 5 سیکنڈ کے وقفے کیلئے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے… Continue 23reading لاہور میں زلزلے کا جھٹکے محسوس ہونے کی اطلاعات

پاکستان کا زمین سے فضا میں مار کرنیوالے میزائل کا کامیاب تجربہ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستان کا زمین سے فضا میں مار کرنیوالے میزائل کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بحریہ کی جنگی مشقیں ” سی سپارک 2015 “ جاری ہیں جس میں پاک فوج اور فضا یہ بھی حصہ لے رہی ہے ان مشقوں کے دوران پاک میر ینز نے اپنے ایئر ڈیفنس و یپن سسٹمز کی لائیو فائرنگ کا مظاہرہ کیا جبکہ زمین سے فضاءمیں مارکرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ… Continue 23reading پاکستان کا زمین سے فضا میں مار کرنیوالے میزائل کا کامیاب تجربہ

پشاور : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کے صحافیوں سے تلخ رویے کے خلاف صحافیوں نے احتجاج کا اعلان کر دیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

پشاور : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کے صحافیوں سے تلخ رویے کے خلاف صحافیوں نے احتجاج کا اعلان کر دیا

پشاور((نیوزڈیسک) پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کے صحافیوں سے تلخ رویے کے خلاف صحافیوں نے احتجاج کا اعلان کر دیا ہے. تفصیلات کے مطابق پشاور میں خیبر یونین آف جرنلسٹس اور پشاور پریس کلب نے عمران خان کے ہتک آمیز رویے کے خلاف احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ جس میں صحافی پریس کلب… Continue 23reading پشاور : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کے صحافیوں سے تلخ رویے کے خلاف صحافیوں نے احتجاج کا اعلان کر دیا