عمران خان کی ذاتی زندگی میں ہونے واقعے پردکھ ہے ،چوہدری نثارعلی خان
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار کا نے کہاہے کہ عمران خان کی ذاتی زندگی میں ہونے والے واقعے پر دکھ ہے، تاہم انہوں نے واضح کیا کہ چیئرمین تحریک انصاف سے معمول کی بھی بات چیت نہیں ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چودھری نثار نے کہا کہ داڑھی رکھ لینا یا… Continue 23reading عمران خان کی ذاتی زندگی میں ہونے واقعے پردکھ ہے ،چوہدری نثارعلی خان