اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

این اے 122،آخری راﺅنڈشروع

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

این اے 122،آخری راﺅنڈشروع

لاہور (نیوزڈیسک) این اے 122 کے ضمنی الیکشن کیلئے مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے درمیان آخری رائونڈ شروع ہوگیا ہے جس کا اختتام 9 اور 10 اکتوبر کی درمیانی رات کو ہوجائیگا۔ گزشتہ روز ایاز صادق اور عبدالعلیم خان کے حق میں انتخابی جلسوں، کارنر میٹنگز، مرد و خواتین کارکنوں کی ڈور ٹو… Continue 23reading این اے 122،آخری راﺅنڈشروع

اسحاق ڈارماہرمعاشیات نہیں ،حکومت کے منشی ہیں ،شیخ رشید

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

اسحاق ڈارماہرمعاشیات نہیں ،حکومت کے منشی ہیں ،شیخ رشید

اسلام آباد(نیوزڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار ماہر معاشیات نہیں بلکہ حکومت کے منشی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومتی عہدیدار آپس میں ملے ہوئے ہیں۔ ملک کی… Continue 23reading اسحاق ڈارماہرمعاشیات نہیں ،حکومت کے منشی ہیں ،شیخ رشید

پنجاب میں ٹیٹرا پیک ملک کے ذریعے ملاوٹ شدہ دودھ کی فروخت کا انکشاف

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

پنجاب میں ٹیٹرا پیک ملک کے ذریعے ملاوٹ شدہ دودھ کی فروخت کا انکشاف

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب میں اب معروف برانڈ کے ٹیٹرا پیک ملک کے ذریعے ملاوٹ شدہ دودھ کی فروخت کا بھی انکشاف ہوا ہے۔پنجاب اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران محکمہ فوڈ نے انکشاف کیا کہ چار معروف برانڈ کے نام پر عوام کو ناقص اور ملاوٹ شدہ دودھ مہیا کررہے ہیں۔ان ٹیٹرا پیک دودھ کے نمونے… Continue 23reading پنجاب میں ٹیٹرا پیک ملک کے ذریعے ملاوٹ شدہ دودھ کی فروخت کا انکشاف

کالا باغ ڈیم ،گورنر پنجاب کا انتباہ،مخالفین برہم

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

کالا باغ ڈیم ،گورنر پنجاب کا انتباہ،مخالفین برہم

لاہور(نیوزڈیسک) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات ضرور ہوں گے ، امیدوار کمر کس لیں ،کالا باغ ڈیم ضرور تعمیر ہونا چاہیے ، ڈیم کی تعمیر کے لئے قربانی کا جذبہ ذہن میں رکھ کر اتفاق رائے پیدا کرنا ہو گا،ججوں کو ڈرانے ، دھمکانے اور ملزمان چھڑانے والے… Continue 23reading کالا باغ ڈیم ،گورنر پنجاب کا انتباہ،مخالفین برہم

گوادر کیلئے اہم ترین منصوبہ آئندہ سال مکمل ہوجائیگا،حکومت کا اعلان

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

گوادر کیلئے اہم ترین منصوبہ آئندہ سال مکمل ہوجائیگا،حکومت کا اعلان

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پارلیمانی کمیٹی برائے پاک چین اقتصادی راہداری کا اجلاس کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سیدنے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ ملکی ترقی و خوشحالی میں اہم سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے، قومی ایشوز پر سیاسی و صوبائی وابستگی سے بالاتر ہوکر باہمی تعاون میں اضافہ ناگزیر ہے،منصوبے… Continue 23reading گوادر کیلئے اہم ترین منصوبہ آئندہ سال مکمل ہوجائیگا،حکومت کا اعلان

پنجاب کی۔بلدیاتی انتخاب،پیچیدہ طریقہ کار جاری،امیدوار سر پکڑ کر بیٹھ گئے

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

پنجاب کی۔بلدیاتی انتخاب،پیچیدہ طریقہ کار جاری،امیدوار سر پکڑ کر بیٹھ گئے

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب کے بلدیاتی انتخاب میں یونین کونسل میں چیئرمین اور وائس چیئرمین کا مشترکہ پینل ہو گا، ہر یونین کونسل میں چھ کونسلرز براہ راست انتخاب کے ذریعے ممبر بنیں گے جبکہ پانچ ممبرز کا انتخاب بالواسطہ ہو گاجنہیں چیئرمین، وائس چیئرمین اور چھ کونسلرز پر مشتمل آٹھ ارکان چنیں گے۔ محکمہ بلدیات پنجاب کے… Continue 23reading پنجاب کی۔بلدیاتی انتخاب،پیچیدہ طریقہ کار جاری،امیدوار سر پکڑ کر بیٹھ گئے

پارلیمنٹ لاجزکی لفٹ اسحاق ڈارپھنس گئے تھے ,ایمرجنسی راستے سے نکالاگیا،چیرمین سینٹ

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

پارلیمنٹ لاجزکی لفٹ اسحاق ڈارپھنس گئے تھے ,ایمرجنسی راستے سے نکالاگیا،چیرمین سینٹ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیئر مین سینیٹ رضا ربانی نے پارلیمنٹ ہاﺅس ولا جز میں لگی لفٹس کی خستہ حالی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چند روزقبل وزیر خزانہ اسحاق ڈار پارلیمنٹ لا جز کی لفٹ میں پھنس گئے جبکہ ان کو بالا ئی حصے سے باہر نکا لا گیا۔ سینیٹ کی سپیشل… Continue 23reading پارلیمنٹ لاجزکی لفٹ اسحاق ڈارپھنس گئے تھے ,ایمرجنسی راستے سے نکالاگیا،چیرمین سینٹ

ملکی دفاعی مصنوعات کی تشہیر،ڈیفنس ایکسپوکااسلام آبادمیں نیاڈسپلےسینٹرقائم

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

ملکی دفاعی مصنوعات کی تشہیر،ڈیفنس ایکسپوکااسلام آبادمیں نیاڈسپلےسینٹرقائم

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ملکی دفاعی مصنوعات کی تشہیر اور برآمد بڑھانے کیلئے، ڈیفنس ایکسپورٹ پروموشن آرگنائزیشن نے اسلام آباد میں نیا ڈسپلےسنٹر قائم کیا ہے۔جدید ترین طیارے ، بلٹ پروف گاڑیاں اور جدید اسلحہ اسلام آباد میں ڈیفنس ایکسپورٹ پروموشن آرگنائزیشن کے نئے ڈسپلےسنٹر میں رکھا گیا ہے، دفاعی سازوسامان ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا، پی او… Continue 23reading ملکی دفاعی مصنوعات کی تشہیر،ڈیفنس ایکسپوکااسلام آبادمیں نیاڈسپلےسینٹرقائم

آرمی پبلک اسکول حملہ کیس،سپریم کورٹ نے مجرم کی درخواست نمٹادی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

آرمی پبلک اسکول حملہ کیس،سپریم کورٹ نے مجرم کی درخواست نمٹادی

سلام آباد(نیوزڈیسک) سپریم کورٹ نے آرمی پبلک سکول حملہ کیس میں فوجی عدالت سے سزائے موت پانے والے مجرم قاری ظاہر گل کی سزا پر عملدرآمد روکنے سے متعلق درخواست کونمٹادیاہے اور درخواست گزار کو ہدایت کی ہے کہ وہ پشاور ہائیکورٹ میں اس حوالے سے زیر التواء مقدمہ کی پیروی کریں۔ بدھ کوجسٹس میاں… Continue 23reading آرمی پبلک اسکول حملہ کیس،سپریم کورٹ نے مجرم کی درخواست نمٹادی