ہفتہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2026 

مری‘ گاڑی کھائی میں جاگری، چار خواتین جاں بحق

datetime 25  دسمبر‬‮  2015 |

مری(ویب ڈیسک)مری میں گھوڑا گلی کے قریب گاڑی کھائی میں جاگری،حادثے میں چار خواتین جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق راولپنڈی جانے والی گاڑی گھوڑا گلی کے قریب بڈ نالہ کے مقام پر کھائی میں جاگری،حادثے میں چار خواتین موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی جبکہ ایک خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس ریسکیو عملہ جائے حادثہ پہنچ گئے اور زخمیوں کو فوری طور پر راولپنڈی کے اسپتال منتقل کردیا، پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد لاشوں کو ورثا کے حوالے کردیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…