جمعرات‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2025 

کینیڈین ہائی کمیشن نے ڈاکٹر عاصم تک قونصلر کی رسائی مانگ لی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2015

کینیڈین ہائی کمیشن نے ڈاکٹر عاصم تک قونصلر کی رسائی مانگ لی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کینیڈین ہائی کمیشن نے زرداری کے قریبی ساتھی اور سندھ رینجرز کی حراست میں موجود سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین تک قونصلر کی رسائی مانگ لی ہے۔ڈاکٹر عاصم کینیڈین شہریت کے حامل ہیں اوراگر کسی ملک کا شہری کسی دوسرے ملک میں زیرحراست ہو تو غیر ملکی حکومتیں اپنے شہری تک… Continue 23reading کینیڈین ہائی کمیشن نے ڈاکٹر عاصم تک قونصلر کی رسائی مانگ لی

شہری تیار ہوجائیں !محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2015

شہری تیار ہوجائیں !محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

لاہور(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں اور برفباری کی پیشینگوئی کردی ہے جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر یامنگل کوکوئٹہ،راولپنڈی ،اسلام آباد، مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، پشاور، کوہاٹ، ڑوب میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کابھی امکان ہے۔آج ملک میں کم سے کم درجہ… Continue 23reading شہری تیار ہوجائیں !محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

سندھ اسمبلی کی نئی عمارت کی چھت پر خصوصی ہیلی پیڈ تیار

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2015

سندھ اسمبلی کی نئی عمارت کی چھت پر خصوصی ہیلی پیڈ تیار

کراچی(آن لائن)سندھ اسمبلی کی نئی عمارت کی چھت پر خصوصی ہیلی پیڈ تیار کرلیا گیا ہے ہیلی پیڈ کروڑوں روپے کی لاگت سے تیار کیا گیا ہے ، جمعہ کے روز تجرباتی بنیادوں پر ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ کی گئی تجرباتی لینڈنگ میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغاسراج درانی اور سول ایوی ایشن اتھارٹی کے حکام… Continue 23reading سندھ اسمبلی کی نئی عمارت کی چھت پر خصوصی ہیلی پیڈ تیار

وزیر اعظم کے خطاب سے کچھ ہی دیر بعد سیا لکوٹ شہر میں تین بجکر پندرہ منٹ پر بجلی بند کر دی گئی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2015

وزیر اعظم کے خطاب سے کچھ ہی دیر بعد سیا لکوٹ شہر میں تین بجکر پندرہ منٹ پر بجلی بند کر دی گئی

سیالکوٹ( آن لائن )وزیر اعظم محمد نو از شریف نے سیا ل ایئر پو رٹ پر اہلیان سیا لکوٹ اور متا ثرہ کسانوں سے خطاب کیا۔وزیر اعظم کے خطاب کی خاص بات یہ ہے کہ خطاب شروع ہونے کے کچھ ہی دیر بعد سیا لکوٹ شہر میں تین بجکر پندرہ منٹ پر بجلی بند کر… Continue 23reading وزیر اعظم کے خطاب سے کچھ ہی دیر بعد سیا لکوٹ شہر میں تین بجکر پندرہ منٹ پر بجلی بند کر دی گئی

کوئٹہ میں سرد ہوائیں ،پارہ ایک ڈگری پر،گلگت بلتستان میں بارش

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2015

کوئٹہ میں سرد ہوائیں ،پارہ ایک ڈگری پر،گلگت بلتستان میں بارش

کوئٹہ/گلگت (نیوزڈیسک)وادی کوئٹہ میں سرد ہواوں کے باعث کم سے کم درجہ حرارت ایک ڈگری سینٹی گریڈ ہوگیا ،سردی کی شدت بڑھتے ہی شہر کے بیشتر علاقوں سے سوئی گیس غائب ہوگئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کوئٹہ میں رات گئے چلنے والی سرد ہواوں کے باعث کم سے کم درجہ حرارت ایک ڈگری سینٹی گریڈ… Continue 23reading کوئٹہ میں سرد ہوائیں ،پارہ ایک ڈگری پر،گلگت بلتستان میں بارش

کراچی آپریشن تیز کرنے کا حکم

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2015

کراچی آپریشن تیز کرنے کا حکم

کراچی (نیوز ڈیسک) ڈائریکٹر جنرل رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر سیکٹر کمانڈرز کو کراچی آپریشن میں تیزی لانے کا حکم دیدیا ہے ۔ ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر کی زیر صدارت رینجرز ہیڈ کواٹرز میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہو ا جس میں ڈی ڈی جی رینجرز سیکٹر کمانڈرز ، لاآفیسر ز… Continue 23reading کراچی آپریشن تیز کرنے کا حکم

قومی اسمبلی کے اجلاس سے پہلے وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی اکیلے نظر آتے رہے

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2015

قومی اسمبلی کے اجلاس سے پہلے وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی اکیلے نظر آتے رہے

اسلام آباد (آن لائن) قومی اسمبلی کے اجلاس سے پہلے وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی اکیلے نظر آتے رہے جبکہ مسلم لیگ (ن) کے باقی اراکین و وفاقی وزراء مختلف ٹولیوں کی شکل میں ایوان میں ایک دوسرے سے خوش گپیوں میں مشغول رہے ۔ گزشتہ روز قومی اسمبلی کے اجلاس… Continue 23reading قومی اسمبلی کے اجلاس سے پہلے وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی اکیلے نظر آتے رہے

فیصل آباد‘ کانٹے میں پتھر پھنسنے کی وجہ سے ٹرین پٹری سے اتر گئی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2015

فیصل آباد‘ کانٹے میں پتھر پھنسنے کی وجہ سے ٹرین پٹری سے اتر گئی

فیصل آباد(نیوز ڈیسک)فیصل آباد سے لاہور جانے والی ٹرین کانٹے پر پتھر پھنسنے کی وجہ سے حادثے کا شکار ہو گئی۔ اطلاعات کے مطابق فیصل آباد سے نان سٹاپ لاہور آنے والی ٹرین کانٹے پر پتھر پھنسنے کی وجہ سے ٹرین کا انجن اور بوگی پٹری سے اتر گئی تاہم حادثے میں کسی قسم کے… Continue 23reading فیصل آباد‘ کانٹے میں پتھر پھنسنے کی وجہ سے ٹرین پٹری سے اتر گئی

ن لیگ ایاز صادق کے علاوہ کسی اور رہنما کو اسپیکر کے لیے امیدوار نامزد کرے تو ووٹ دینے کے تیار ہیں، تحریک انصاف

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2015

ن لیگ ایاز صادق کے علاوہ کسی اور رہنما کو اسپیکر کے لیے امیدوار نامزد کرے تو ووٹ دینے کے تیار ہیں، تحریک انصاف

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ اگر ن لیگ قومی اسمبلی کے لیے ایاز صادق کے علاقوہ کسی اور رہنما کو نامزد کرے تو ن لیگ کے امیدوار کو متفقہ اسپیکر کیلئے ووٹ دینے پر تیار ہیں ۔مقامی اخبار نے اپنی خبر میں دعویٰ کیا ہے کہ ذرائع کا کہناہے پی ٹی… Continue 23reading ن لیگ ایاز صادق کے علاوہ کسی اور رہنما کو اسپیکر کے لیے امیدوار نامزد کرے تو ووٹ دینے کے تیار ہیں، تحریک انصاف