پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

مخدوم امین فہیم کی طبیعت بگڑگئی، پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار

datetime 25  اکتوبر‬‮  2015

مخدوم امین فہیم کی طبیعت بگڑگئی، پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار

دبئی(نیوز ڈیسک) مخدوم امین فہیم کی طبیعت ناساز ہو گئی ہے اور انہوں نے پاکستان منتقل کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے جس پر ائیربس کے انتظامات شروع کر دئیے گئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امین فہیم کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں اور لندن میں زیر علاج تھے جہاں ان کے علاج… Continue 23reading مخدوم امین فہیم کی طبیعت بگڑگئی، پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار

لاہور ‘تحریک انصاف ویمن ونگ کی صدر کو ہٹادیاگیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2015

لاہور ‘تحریک انصاف ویمن ونگ کی صدر کو ہٹادیاگیا

لاہور(نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی لاہور ویمن ونگ کی صدر ڈاکٹرز زرقاکو عہدے سے برطرف کردیاگیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ڈاکٹرز رقا کو ناقص کارکردگی کی بنا ءپر برطرف کردیاگیاان کی جگہ پی ٹی آئی پنجاب کی قیادت نے روبینہ جمیل کو لاہور کی صدر نامزد کردیاہے ۔

سردی آگئی ، پنجاب اور کے پی کے میں بارش سے موسم خوشگوار

datetime 25  اکتوبر‬‮  2015

سردی آگئی ، پنجاب اور کے پی کے میں بارش سے موسم خوشگوار

لاہور (نیوز ڈیسک)بارش سے پنجاب اور خیبر پختونخوا سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خوشگوار جبکہ کشمیر سمیت دیگر بالائی علاقوں میں ژالہ باری اور برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق موسم کی تبدیلی کا یہ سلسلہ آئندہ 48 گھنٹوں تک جاری رہنے کا امکان ہے جس سے… Continue 23reading سردی آگئی ، پنجاب اور کے پی کے میں بارش سے موسم خوشگوار

جاپان کی پاکستان سے پولیو خاتمے کیلئے تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2015

جاپان کی پاکستان سے پولیو خاتمے کیلئے تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )جاپانی اراکین پارلیمنٹ پر مشتمل ڈائٹ ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو کے وفد نے کہا ہے کہ پاکستان سے پولیو کے خاتمے کیلئے 50لاکھ ڈالر فراہم کررہے ہیں آئندہ بھی تعاون جاری رکھیں گے، امید ہے پاکستانی حکومت پولیو ورکرز کو سیکیورٹی فراہم کر کے ان کی حفاظت یقینی بنائے گی،پولیو… Continue 23reading جاپان کی پاکستان سے پولیو خاتمے کیلئے تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی

بھارتی فوج کی شکر گڑھ سیکٹر میں فائرنگ ،3 پاکستانی شہری زخمی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2015

بھارتی فوج کی شکر گڑھ سیکٹر میں فائرنگ ،3 پاکستانی شہری زخمی

سیالکوٹ(نیوز ڈیسک)بھارت کی جانب سے پاکستان کے ساتھ جنگ بندی معاہدوں کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ ایک بارپھرشروع ہوگیاہے اور اتوار کی شب اس نے ایک بار پھر شکر گڑھ سیکٹر پر فائرنگ اور گولہ باری کی ہے جس کے نتیجے میں کم از کم 3 پاکستانی شہر ی زخمی ہوگئے ہیں ۔مقامی میڈیا کے… Continue 23reading بھارتی فوج کی شکر گڑھ سیکٹر میں فائرنگ ،3 پاکستانی شہری زخمی

امریکہ کو جنرل راحیل شریف کاانتظار

datetime 24  اکتوبر‬‮  2015

امریکہ کو جنرل راحیل شریف کاانتظار

واشنگٹن(نیوزڈیسک)وزیراعظم نواز شریف ان دنوں سرکاری دورے پر امریکہ میں ہےں تاہم امریکی حکومت کو نواز شریف سے زیادہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کے آئندہ ماہ دورے کا انتظار ہے جو انہیں پاکستان کے اہم معاملات میں فیصلہ کن اتھارٹی سمجھتی ہے۔امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کی رپورٹ میں اعلیٰ حکام اور… Continue 23reading امریکہ کو جنرل راحیل شریف کاانتظار

افغان طالبان سے مذاکرات،پاکستان نے شرط عائد کردی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2015

افغان طالبان سے مذاکرات،پاکستان نے شرط عائد کردی

واشنگٹن(نیوزڈیسک)افغان طالبان سے مذاکرات،پاکستان نے شرط عائد کردی،مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان کے اندر دہشت گردی میں بھارت کے ریاستی عناصر ملوث ہیں اور یہی بات پاکستان نے امریکی حکام کو بتائی ہے۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان کا افغان طالبان پر زور نہیں، تھوڑا بہت اثر ہے، اگر افغانستان تیار… Continue 23reading افغان طالبان سے مذاکرات،پاکستان نے شرط عائد کردی

سانحہ جیکب آباد،دہشت گرد کوموقع کیو ں ملا؟ وجہ سامنے آگئی،واقعہ کی ذمہ داری کالعد م تنظیم نے قبول کرلی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2015

سانحہ جیکب آباد،دہشت گرد کوموقع کیو ں ملا؟ وجہ سامنے آگئی،واقعہ کی ذمہ داری کالعد م تنظیم نے قبول کرلی

کراچی(نیوزڈیسک)سانحہ جیکب آباد،ذمہ داری کالعدم تنظیم نے قبول کرلی۔ خودکش حملہ ا?ور کی شناخت اور شواہد جمع کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے جیکب آباد میں دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے ملبہ لوڈ شیڈنگ پر ڈال دیا کہتے ہیں دھماکے کے وقت لائٹ نہ ہونے کی وجہ… Continue 23reading سانحہ جیکب آباد،دہشت گرد کوموقع کیو ں ملا؟ وجہ سامنے آگئی،واقعہ کی ذمہ داری کالعد م تنظیم نے قبول کرلی

کراچی ،میزان بینک کے بانی چیئرمین شیخ ابراہیم بن خلیفہ الخلیفہ 16نومبر کو عہدے سے دستبردار ہوجائیں گے

datetime 24  اکتوبر‬‮  2015

کراچی ،میزان بینک کے بانی چیئرمین شیخ ابراہیم بن خلیفہ الخلیفہ 16نومبر کو عہدے سے دستبردار ہوجائیں گے

کراچی (نیوز ڈیسک )میزان بینک لمیٹڈ کے بانی چیئرمین شیخ ابراہیم بن خلیفہ الخلیفہ 16نومبر سے اپنے عہدے سے دستبردار ہوجائیں گے۔ بورڈ آف ڈائریکٹر ز کی تین سالہ موجودہ مدّت 16نومبر 2015کو ختم ہورہی ہے۔موجودہ چیئرمین کی قیادت میں میزان بینک لمیٹڈ نے ابتدا سے کامیابی حاصل کی اور پاکستان کے سب سے بڑے… Continue 23reading کراچی ،میزان بینک کے بانی چیئرمین شیخ ابراہیم بن خلیفہ الخلیفہ 16نومبر کو عہدے سے دستبردار ہوجائیں گے