منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

نواز شریف نے معاہدوں کی خلاف ورزی کی‘ ممتاز بھٹو

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015

نواز شریف نے معاہدوں کی خلاف ورزی کی‘ ممتاز بھٹو

کراچی(نیوزڈیسک)سابق وزیر اعلیٰ ممتاز بھٹو نے کہا ہے وزیراعظم نواز شریف نے ان کو پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے ساتھ مفاہمت کی بھینٹ چڑھادیا ہے۔ بلدیاتی انتخابات کے بعد ساتھیوں کا اجلاس بلاکر اہم فیصلے کروں گا اور سیاسی لائحہ عمل کا اعلان کروں گا وہ مسلم لیگ ن سندھ کے سینئر نائب… Continue 23reading نواز شریف نے معاہدوں کی خلاف ورزی کی‘ ممتاز بھٹو

مسلم لیگ (ن) کا سپیکر قومی اسمبلی کیلئے نیا چہرہ سامنے لانے پر غور

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015

مسلم لیگ (ن) کا سپیکر قومی اسمبلی کیلئے نیا چہرہ سامنے لانے پر غور

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی دوبارہ تعیناتی کے حوالے سے پارٹی کے بعض پاور فل ارکان کی تجویز پر دوسرے خیال پر غور کررہی ہے۔ وزیراعظم نوازشریف کو تجویز دی گئی ہے کہ غیرضروری تنقید اور خاص طور پر تحریک انصاف کی مخالفت کے باعث کوئی نیا چہرہ سامنے… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) کا سپیکر قومی اسمبلی کیلئے نیا چہرہ سامنے لانے پر غور

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے ووٹرز کے لئے ہدایات نامہ جاری کر دیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے ووٹرز کے لئے ہدایات نامہ جاری کر دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلدیاتی انتخابات کے ووٹرز کیلئے ہدایات نامہ جاری کر دیا، پنجاب میں ہر ووٹر کو دو جبکہ سندھ میں تین بیلٹ پیپرز دیئے جائیں گے۔الیکشن کمیشن کے ہدایت نامہ میں واضح کیا گیا ہے کہ ووٹ ڈالنے کے لئے اصل قومی شناختی کارڈ دکھانا لازمی ہو گا۔ زائد… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے ووٹرز کے لئے ہدایات نامہ جاری کر دیا

30 ہزار کے عوض ارجنٹ گھریلو گیس کنکشن سکیم ختم کی جائے: سینٹ کمیٹی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015

30 ہزار کے عوض ارجنٹ گھریلو گیس کنکشن سکیم ختم کی جائے: سینٹ کمیٹی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سینیٹ کی ذیلی کمیٹی برائے پٹرولیم وقدرتی وسائل نے حکومت کو ہدایت کی ہے کہ گھریلو صارفین کو 30ہزار روپے کے عوض ارجنٹ کنکشن فراہم کرنے کی سکیم فی الفور ختم کی جائے ،یہ سکیم غریب صارفین کے ساتھ امتیازی سلوک کے مترادف ہے۔کمیٹی نے گیس کمپنیوں کی طرف سے کراس سبسڈی کو… Continue 23reading 30 ہزار کے عوض ارجنٹ گھریلو گیس کنکشن سکیم ختم کی جائے: سینٹ کمیٹی

پھر زلزلہ

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015

پھر زلزلہ

اسلام آباد/سوات((نیوزڈیسک) وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف شہروں میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے بعد لوگ کلمہ طیبہ اور درود شریف کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے زلزلہ کوہ پیما مرکز کے مطابق اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں 4.2 شدت کے زلزلے… Continue 23reading پھر زلزلہ

ملک میں صدارتی نظام حکومت کیلئے بحث شروع

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015

ملک میں صدارتی نظام حکومت کیلئے بحث شروع

کراچی (نیوزڈیسک)صدارتی نظام حکومت نافذ کرنے کی بحث ایک بار پھر شروع ہوگئی۔ تجزیہ کاروں نے صدارتی نظام کے حق میں دلائل دیتے ہوئے کہا نواز شریف صدر بنے تو وہ وزراء کی بلیک میلنگ سے بچ جائیں گے۔ سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عطاء الرحمن نے کہا کہ دنیا کے 90ممالک میں صدارتی نظام نافذ… Continue 23reading ملک میں صدارتی نظام حکومت کیلئے بحث شروع

غداری کیس،خصوصی عدالت کاحمیدڈوگر،شوکت عزیز، زاہدحامدکیخلاف کارروائی آگے بڑھانے کاعندیہ

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015

غداری کیس،خصوصی عدالت کاحمیدڈوگر،شوکت عزیز، زاہدحامدکیخلاف کارروائی آگے بڑھانے کاعندیہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری مقدمے کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے سابق چیف جسٹس عبدالحمیدڈوگر،سابق وزیر اعظم شوکت عزیز،سابق وفاقی وزیر قانون زاہد حامدکے خلاف شریک ملزمان کے طورپر کارروائی آگے بڑھانے کاعندیہ دے دیاہے اوردورکنی خصوصی عدالت کے سربراہ جسٹس فیصل عرب نے کہا ہے کہ ہم نے… Continue 23reading غداری کیس،خصوصی عدالت کاحمیدڈوگر،شوکت عزیز، زاہدحامدکیخلاف کارروائی آگے بڑھانے کاعندیہ

”شیخ رشید طاہرالقادری کو منانے کینیڈا پہنچ گئے

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015

”شیخ رشید طاہرالقادری کو منانے کینیڈا پہنچ گئے

ٹورنٹو(نیوزڈیسک)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری پاکستان میں دو دفعہ کے ڈرامے کے بعد آج کل اپنے ٹھکانے میں آرام فرما رہے ہیں جبکہ مصدقہ اطلاعات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید بھی ان دنوں کینیڈا پہنچے ہوئے ہیں اور ٹورنٹو کانگریس سنٹر کے سامنے واقع ڈبل ٹری ہوٹل میں مقیم… Continue 23reading ”شیخ رشید طاہرالقادری کو منانے کینیڈا پہنچ گئے

یوسف رضا گیلانی کےخلاف 64 کروڑ روپے فراڈ کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست کی سماعت 31 اکتوبر تک ملتوی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2015

یوسف رضا گیلانی کےخلاف 64 کروڑ روپے فراڈ کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست کی سماعت 31 اکتوبر تک ملتوی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد پرویز القادر میمن نے سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کے خلاف 64 کروڑ روپے فراڈ کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست کی سماعت 31 اکتوبر تک ملتوی کردی ۔ سابق وزیر اعظم کے میڈیا کوآرڈینیٹر میاں خرم رسول کی جانب سے چوہدری عبدالعزیز… Continue 23reading یوسف رضا گیلانی کےخلاف 64 کروڑ روپے فراڈ کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست کی سماعت 31 اکتوبر تک ملتوی