پشاور (نیوز ڈیسک)صوبائی دارالحکومت پشاوراور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،زلزلے کا مرکز تاجکستان اور افغانستان کا علاقہ تھا۔زلززلہ پیما مرکز کے مطابق پشاور اور اس کے مضافات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس گئے جس کے باعث لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے اور کئی گھنٹے کھلے آسمان تلے گزارے زلزلے کی شدت 5.1 جبکہ زیر زمین گہرائی 109کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق تاجکستان اور افغانستان کا علاقہ تھا۔
پشاوراور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی



















































