مودی نوازملاقات ،جہانگیرترین نے اسمبلی میں آتے ہی نیاانکشاف کردیا
سیالکوٹ(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل رکن قومی اسمبلی جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ حکومت کی 8فیصد ٹیکس سکیم کو مسترد کرتے ہیں اس سے کالا دھن سفید کرنے کا موقع ملے گا مودی نواز ملاقات کاروباری تھی اس پر خدشات ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پی ٹی آئی کے مقامی رہنماوں… Continue 23reading مودی نوازملاقات ،جہانگیرترین نے اسمبلی میں آتے ہی نیاانکشاف کردیا











































