پی ٹی آئی کامتوقع ”میئر “سامنے آگیا،کھوکھر گروپ نے گیم پلٹ دی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کی طرف سے وفاقی دارالحکومت کے لئے میئر کے عہدہ کیلئے نامزدگی کے لئے مختلف ناموں پر غور شروع کر دیا گیا ہے اورسابق وفاقی وزیر سید واجد حسین بخاری فیورٹ امیدوارکے طور پر سامنے آئے ہیں ۔پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق سید واجد حسین بخاری… Continue 23reading پی ٹی آئی کامتوقع ”میئر “سامنے آگیا،کھوکھر گروپ نے گیم پلٹ دی