اسلام آباد کامیئر کون؟ ن لیگ کی جانب سے اہم نام سامنے آگیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد میں بڑے برج الٹنے کے بعد مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف نے میئر کے لیے جوڑ توڑ شروع کر دیا۔ اسلام آباد کا پہلا میئر کس کا ہو گا، فیصلہ آزاد امیدواروں کے ہاتھ میں آ گیا۔ تحریک انصاف کو گیارہ جبکہ ن لیگ کو پانچ آزاد امیدواروں کی حمایت درکار… Continue 23reading اسلام آباد کامیئر کون؟ ن لیگ کی جانب سے اہم نام سامنے آگیا