پاک بحریہ کے بحری جہاز پی این ایس ٹیپو سلطان کی بحرین روانگی کی تیاریاں
منامہ (نیوزڈیسک)پاک بحریہ کے بحری جہاز پی این ایس ٹیپو سلطان کی بحرین روانگی کی تیاریاں،پاک بحریہ کا بحری جہاز پی این ایس ٹیپو سلطان آئندہ ہفتے پانچ روز کےلئے بحرین کا خیر سگالی دورہ کریگا ۔پاکستانی چانسری کے سربراہ محمد احمد نے بتایا کہ 20دسمبر کو بحری جہاز مینا سلمان بندر گاہ پر پہنچے… Continue 23reading پاک بحریہ کے بحری جہاز پی این ایس ٹیپو سلطان کی بحرین روانگی کی تیاریاں