وفاقی حکومت سے بڑامطالبہ ،زرداری پرایک اورسنگین الزام
بدین(نیوزڈیسک)سندھ کے سابق وزیرداخلہ ڈا کٹر ذ والفقار مرزا نے کہا ہے کہ زرداری لیگ نے رینجرزکے اختیارات اورآپریشن میں رکاوٹ پیدا کی توپورے سندھ میں دم دما دم مست قلندرہو گا۔ سندھ حکو مت نے 18 دسمبر تک رینجرز کے اختیا رات بحال نہیں کیئے تو وہ کراچی میں دھرنا دیکر پو رے شہر… Continue 23reading وفاقی حکومت سے بڑامطالبہ ،زرداری پرایک اورسنگین الزام