بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

کراچی ،11چیرمینوں کاانتخاب مکمل ،نتائج جاری

datetime 5  دسمبر‬‮  2015

کراچی ،11چیرمینوں کاانتخاب مکمل ،نتائج جاری

کراچی(نیوزڈیسک)بلدیاتی انتخابات کے تیسرے اور آخری مرحلے میں کراچی میں مجموعی طورپر اب تک موصول ہونے والے نتائم میں متحدہ قومی موومنٹ آ گے چل رہے ہیں اور پاکستان پیپلز پارٹی دوسرے نمبر پر ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کی 7چیئرمین کی نشستوں پر متحدہ قومی موومنٹ کے امیدواروں نے میدان مار لیاہے جبکہ 4نشستوں پر… Continue 23reading کراچی ،11چیرمینوں کاانتخاب مکمل ،نتائج جاری

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرم کے تینوں بھائی کامیاب

datetime 5  دسمبر‬‮  2015

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرم کے تینوں بھائی کامیاب

جھنگ(نیوزڈیسک) جھنگ سے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرم کے تینوں بھائی کامیاب ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اور سندھ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے نتائج مرتب کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس حوالے سے موصول ہونے والے تازہ ترین غیر سرکاری غیر حتمی نتائج… Continue 23reading مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرم کے تینوں بھائی کامیاب

اہم وفاقی وزیرکاقریبی رشتہ دارہارگیا،تحریک انصاف کی فتح

datetime 5  دسمبر‬‮  2015

اہم وفاقی وزیرکاقریبی رشتہ دارہارگیا،تحریک انصاف کی فتح

بہاولپور(نیوزڈیسک) بہاولپورمیں وفاقی وزیربلیغ رحمان کے چچانویدالرحمان بلدیاتی انتخابات میں یونین کونسل 15سے چیرمین کاالیکشن ہارگئے ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیربلیغ رحمان کے چچانویدالرحمان کوتحریک انصاف کے امیدوارنے شکت دے دی جس پرسیاسی حلقے حیران رہ گئے ۔غیرحتمی وغیرسرکاری نتائج کے مطابق نویدالرحمان کو152ووٹ سے شکست ہوئی ہے ۔

عمران فاروقتل کیس ،ملزمان کے نئے انکشافات نے تہلکہ مچادیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2015

عمران فاروقتل کیس ،ملزمان کے نئے انکشافات نے تہلکہ مچادیا

کراچی(نیوزڈیسک )متحدہ قومی موومنٹ کے مقتول رہنماڈاکٹر عمران فاروق قتل کے مبینہ سہولت کار معظم علی خان کی تفتیشی رپورٹ کے مطابق خالد شمیم اور معظم علی خان کی ملاقات 2002 ءمیں ہوئی تھی ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کے لیے کوڈ ورڈ کیک کاٹنا استعمال کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں عزیز آباد سے… Continue 23reading عمران فاروقتل کیس ،ملزمان کے نئے انکشافات نے تہلکہ مچادیا

کراچی پریزائڈنگ افسر سے بیلٹ پیپر چھیننے کی کوشش میں ایم کیو ایم کے 2 کارکنوں کو 1 ماہ کی سزا

datetime 5  دسمبر‬‮  2015

کراچی پریزائڈنگ افسر سے بیلٹ پیپر چھیننے کی کوشش میں ایم کیو ایم کے 2 کارکنوں کو 1 ماہ کی سزا

کراچی(نیوزڈیسک) کراچی پریزائڈنگ افسر سے بیلٹ پیپر چھیننے کی کوشش میں ایم کیو ایم کے 2 کارکنوں کو 1 ماہ کی سزا دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز کی جانب سے کراچی میں پریزائڈنگ افسر سے بیلٹ پیپر چھیننے کی کوشش میں ایم کیو ایم کے 2 کارکنوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ بیلٹ… Continue 23reading کراچی پریزائڈنگ افسر سے بیلٹ پیپر چھیننے کی کوشش میں ایم کیو ایم کے 2 کارکنوں کو 1 ماہ کی سزا

کس جماعت کے کتنے امیدواروں پرمقدمات ہیں ،سپیشل رپورٹ

datetime 5  دسمبر‬‮  2015

کس جماعت کے کتنے امیدواروں پرمقدمات ہیں ،سپیشل رپورٹ

کراچی (نیوزڈیسک) حساس ادارے کی جانب سے مرتب کی گئی ایک فہرست کے مطابق کراچی کے بلدیاتی الیکشن میں سندھ کی حکمران جماعت پیپلز پارٹی کے 6، مسلم لیگ نواز کے 4، ایم کیو ایم کے 2، تحریک انصاف کے 3، جماعت اسلامی اور عوامی تحریک کا ایک ایک امیدوار مقدمات میں ہے ۔ 12آزاد… Continue 23reading کس جماعت کے کتنے امیدواروں پرمقدمات ہیں ،سپیشل رپورٹ

بلدیاتی انتخابات،شیخ رشیدکومل گئی بڑی خوشخبری ،عمران خان کوگولی کراگئے

datetime 5  دسمبر‬‮  2015

بلدیاتی انتخابات،شیخ رشیدکومل گئی بڑی خوشخبری ،عمران خان کوگولی کراگئے

راولپنڈی( نیوزڈیسک) بلدیاتی الیکشن کے تیسرے مرحلے میں راولپنڈی سے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے بھتیجے راشد شفیق بھی کامیاب ہو گئے، راشد شفیق یوسی 40سے ن لیگ کے امیدوار کو ہرا کر چیئرمین منتخب ہوئے۔ اس جیت کے ساتھ ہی لال حویلی میں جشن منانے کا سلسلہ شروع ہوگیا اور مٹھائیاں… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات،شیخ رشیدکومل گئی بڑی خوشخبری ،عمران خان کوگولی کراگئے

راولپنڈی میں بلدیاتی انتخابات،ن لیگ نے بازی جیت لی

datetime 5  دسمبر‬‮  2015

راولپنڈی میں بلدیاتی انتخابات،ن لیگ نے بازی جیت لی

راولپنڈی (نیوزڈیسک) بلدیاتی انتخابات میں راولپنڈی کے حلقے این اے 56سے ن لیگ نے بازی جیت لی ہے ۔حلقے کی 16یونین کونسلوں میں سے 4یونین کونسلوں میں ن لیگ کے چیرمین کے لئے امیدوارکامیاب ہوگئے ہیں جبکہ باقی 12امیدواروں یونین کونسلوں میں ن لیگ کوبرتری حاصل ہے ۔جبکہ اس حلقے سے ابھی تک شیخ رشیداورتحریک… Continue 23reading راولپنڈی میں بلدیاتی انتخابات،ن لیگ نے بازی جیت لی

ملتان میں بلدیاتی انتخابات،باغی کے حلقے میں تحریک انصاف کابڑااپ سیٹ

datetime 5  دسمبر‬‮  2015

ملتان میں بلدیاتی انتخابات،باغی کے حلقے میں تحریک انصاف کابڑااپ سیٹ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پنجاب میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں ملتان میں تحریک انصاف نے غیرحتمی اورغیرسرکاری نتائج کے مطابق5یونین کونسلوں میں کامیابی حاصل کی ہے ۔یہ امیدوارملتان کے علاقے مخدوم رشید سے کامیاب ہوئے ہیں جوکہ مخدوم جاویدہاشمی کاآبائی حلقہ ہے جہاں سے تحریک انصاف کے امیدواران امیدواروں کوتحریک انصاف نے ٹکٹ… Continue 23reading ملتان میں بلدیاتی انتخابات،باغی کے حلقے میں تحریک انصاف کابڑااپ سیٹ