رینجرز کامستقبل،قائم علی شاہ نے اعلان کردیا
کراچی (نیوزڈیسک ) رینجرز کامستقبل،قائم علی شاہ نے اہم اعلان کردیا،وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ رینجرز کے معاملے کو الجھایا نہ جائے ۔ یہ معاملہ جلد حل کر لیا جائے گا ۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے کہاکہ رینجرز ہمارے ساتھ رہے ، ہم انہیں ساتھ رکھنا چاہتے ہیں اور… Continue 23reading رینجرز کامستقبل،قائم علی شاہ نے اعلان کردیا