بلدیاتی الیکشن میں شکست کے بعد علی زیدی بوکھلاہٹ کا شکار
کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے بلدیاتی الیکشن میں شکست کے بعدپی ٹی آئی کے رہنماعلی زیدی بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئے۔انتخابی نتائج آنے کے بعد ہفتے کے روز ان کا ایسا بیان سامنے آیاہے جس میں انھوں نے کہاکہ کراچی کے عوام کو شرم آنی چاہیے کہ انھوں نے ایم کیوایم کوووٹ دے کر کامیاب کیا۔علی زیدی… Continue 23reading بلدیاتی الیکشن میں شکست کے بعد علی زیدی بوکھلاہٹ کا شکار