اسلام آباد(نیوزڈیسک) لیاری گینگ وارکے سرغنہ عزیربلوچ کے انکشاف پرکراچی کے علاقے لیاری میں پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی ثانیہ ناز کے گھر پر چھاپہ مارا گیا ہے۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی ثانیہ ناز کے کراچی کے علاقے لیاری میں واقع گھر پر چھاپہ مارا گیا ہے۔ اس دوران ثانیہ ناز سے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے انکشافات کے حوالے پوچھ گچھ کی گئی اورثانیہ ناز کے قبضے سے کئی اہم دستاویزات بھی ساتھ قانون نافذکرنے والے اداروں نے حاصل کرلیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان



















































