جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

پی آئی اے ملازمین کی فائرنگ سے ہلاکت،شیخ رشید بول پڑے

datetime 2  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد نے کہاہے کہ فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے ملازمین کی ہلاکت کی ذمہ داری وفاقی وزیرپرویزرشید پرعائد ہوتی ہے ۔جو کہتے تھے احتجاج کرنے والوں کے پر کاٹ دینگے۔ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے شیخ رشید نے کہاکہ نوازشریف کی حکومت نے پی آئی اے کے ملازمین پر گولیاں چلا کرظلم کی انتہا کردی ۔انہوں نے کہاکہ وفاقی اور سندھ حکومت دونوں نااہل ہیں ۔انہوں نے کہاکہ سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی تلخ یاد ایک بارپھرنوازحکومت نے تازہ کردی ہے ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…