لاہور(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک ہے. آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بھی ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد اور خشک ہی رہے گا جبکہ اگلے تین روز کے دوران بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم کے سرد اور خشک رہنے کا ہی امکان ہے. آج کالام میں سب سے زیادہ سردی ہے جہاں پارہ منفی آٹھ سینٹی گریڈ تک گر گیا .پاراچنار، سکردو اور استور میں درجہ حرارت منفی چھے، گوپس، گلگت، کوئٹہ، دالبندین اور دیر منفی چار، بگروٹ، چترال اور قلات منفی تین، راولاکوٹ منفی دو، مری اور مالم جبہ میں درجہ حرارت منفی ایک ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا گیا. گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا ۔
بارشیں اورسردی ،محکمہ موسمیات کی پیش گوئی آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان



















































