بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

تحریک انصاف نے”دھاندلی“ کی جگہ” فراڈ“ کا لفظ استعمال کرنا شروع کر دیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

تحریک انصاف نے”دھاندلی“ کی جگہ” فراڈ“ کا لفظ استعمال کرنا شروع کر دیا

لاہور(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے صوبہ پنجاب میں عام الیکشن اور ضمنی انتخابات کے بعد میڈیا پر حکومت کے خلاف بیان بازی کی حکمت عملی تبدیل کرتے ہوئے ”دھاندلی“ کی جگہ” فراڈ“ کا لفظ استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی مرکز ی قیادت کی طرف سے مقامی نمائندوں اور تحصیل و… Continue 23reading تحریک انصاف نے”دھاندلی“ کی جگہ” فراڈ“ کا لفظ استعمال کرنا شروع کر دیا

ایاز صادق کے سپیکر بنتے ہی میرا سپیکر بند ہوگیا ،شیخ رشید

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

ایاز صادق کے سپیکر بنتے ہی میرا سپیکر بند ہوگیا ،شیخ رشید

اسلام آباد (آن لائن)عوامی تحریک کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ میرا سپیکر ایک بار پھر بند ہوگیا تو کوئی بات نہیں ،شام کو روزانہ ٹی وی پروگراموں میں آکر اپنے جذبات کا اظہار عوام کے سامنے پیش کروں گا،پیر کے روز شیخ رشید نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading ایاز صادق کے سپیکر بنتے ہی میرا سپیکر بند ہوگیا ،شیخ رشید

گنتی مکمل ہونے سے قبل آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ نے ویب سائٹ پر ایاز صادق کو سپیکر بنا دیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

گنتی مکمل ہونے سے قبل آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ نے ویب سائٹ پر ایاز صادق کو سپیکر بنا دیا

اسلام آباد (آن لائن)شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار۔قومی اسمبلی کی ویب سائٹ پرگنتی مکمل ہونے سے قبل ہی ایاز صادق کو سپیکر قومی اسمبلی بنا دیاگیا،تفصیلات کے مطابق پیر کے روز قومی اسمبلی میں 20 ویں سپیکر کیلئے ووٹ مکمل ہوئی تو ڈپٹی سپیکر مرتضی جاوید عباسی نے ووٹنگ کی گنتی کا حکم دیا… Continue 23reading گنتی مکمل ہونے سے قبل آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ نے ویب سائٹ پر ایاز صادق کو سپیکر بنا دیا

”عمران خان پر کالاجادوکرایا گیا ہے “

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

”عمران خان پر کالاجادوکرایا گیا ہے “

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ان دنوں ریحام خان اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی علیحدگی کی بحث زوروں پر ہے دونوں میں علیحدگی کے کاغذات پر دستخط بھی ہوچکے ہیں .تاہم دونوں طرف سے بداعتمادی کا سلسلہ تھمنے میں نہیں آرہا عمران خان کی بہنوں کا خیال ہے کہ ان کے بھائی پر کالا… Continue 23reading ”عمران خان پر کالاجادوکرایا گیا ہے “

جماعت اسلامی نے خیبرپختونخواحکومت کی طرف سے سرکاری تعلیمی اداروں میں پینٹ شرٹ رائج کرنے کی تجویز کو مسترد کردیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

جماعت اسلامی نے خیبرپختونخواحکومت کی طرف سے سرکاری تعلیمی اداروں میں پینٹ شرٹ رائج کرنے کی تجویز کو مسترد کردیا

پشاور(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا مشتاق احمدخان نے کہاہے کہ صوبائی حکومت کی طرف سے سرکاری تعلیمی اداروں میں پینٹ شرٹ بطور یونیفارم رائج کرنے کی تجویز کو سختی سے مسترد کرتے ہیں۔ اس سلسلے میں نہ ہمیں اعتماد میں لیا گیا ہے اور نہ ہی کوئی مشورہ کیا گیا ہے۔ یہ تحریک انصاف اور… Continue 23reading جماعت اسلامی نے خیبرپختونخواحکومت کی طرف سے سرکاری تعلیمی اداروں میں پینٹ شرٹ رائج کرنے کی تجویز کو مسترد کردیا

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ 154 لودھراں میں ضمنی انتخاب کرانے کے لئے شیڈول جاری کر دیا 23,دسمبر کو پولنگ ہوگی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ 154 لودھراں میں ضمنی انتخاب کرانے کے لئے شیڈول جاری کر دیا 23,دسمبر کو پولنگ ہوگی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے لودھراں میں ضمنی انتخاب کرانے کے لئے شیڈول جاری کر دیا ہے 23دسمبر کو پولنگ ہوگی ۔ شیڈول کے مطابق امیدوار 19 سے 20 نومبر تک اپنے کاغذات نامزدگی داخل کرا سکتے ہیں جبکہ کاغذات کی جانچ پڑتال 26 اور 27 نومبر کو ہوگی۔ امیدوار ریٹرننگ افسران… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ 154 لودھراں میں ضمنی انتخاب کرانے کے لئے شیڈول جاری کر دیا 23,دسمبر کو پولنگ ہوگی

تحریک انصاف کو پی ٹی اے نےایس ایم ایس شارٹ کوڈ دیدیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

تحریک انصاف کو پی ٹی اے نےایس ایم ایس شارٹ کوڈ دیدیا

اسلام آبا(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کو پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے شارٹ ایس ایم ایس سروس کوڈ دیدیا، جس سے ملک کے 14کروڑ موبائل صارفین تک اسے براہ راست رسائی حاصل ہوگئی ہے ۔ سروس کوڈ9008کے ذریعے پارٹی کے سرور سے ایس ایم ایس پیغامات کروڑوں موبائل فون صارفین کو ارسال کیے جاسکتے ہیں… Continue 23reading تحریک انصاف کو پی ٹی اے نےایس ایم ایس شارٹ کوڈ دیدیا

وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات ، مسلم لیگ (ن) کی مقامی قیادت اور کارکنوں میں دراڑیں

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات ، مسلم لیگ (ن) کی مقامی قیادت اور کارکنوں میں دراڑیں

اسلام آباد(آن لائن) حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کو اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے مشکلات پیش آگئی ہیں ، مقامی کارکنوںاور عہدیداروں میںدراڑیں پڑ گئیںہیں ۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ (ن) لیگ کے کارکنوں اور عہدیداروں نے الزام لگایا ہے کہ اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے کئے… Continue 23reading وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات ، مسلم لیگ (ن) کی مقامی قیادت اور کارکنوں میں دراڑیں

سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کی نئی سیاسی جماعت بنانے کی خواہش دم توڑنے لگی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کی نئی سیاسی جماعت بنانے کی خواہش دم توڑنے لگی

اسلام آباد (آن لائن) سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کی نئی سیاسی جماعت بنانے کی خواہش دم توڑنے لگی‘ کئی معروف شخصیات نے ان کی جماعت میں شمولیت سے معذرت کر لی۔ 13 ہزار دعوت ناموں میں صرف 40 سے 55 شخصیات نے ان کی شخصیت کے سحر سے متاثر ہو کر جماعت میں شمولیت… Continue 23reading سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کی نئی سیاسی جماعت بنانے کی خواہش دم توڑنے لگی