جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

ڈیر ہ غازی خان؛گودام کی چھت گر گئی، تین مزدور زخمی

datetime 2  فروری‬‮  2016 |

ڈیر ہ غازی خان(نیوز ڈیسک)ڈیر ہ غازی خان میں گودام کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر تین مزدور زخمی ہو گئے جنھیں طبی امداد کے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈیرہ غازی خان کے علاقہ بلاک ایف میں واقع نجی کمپنی کے گوادم کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر تین مزدور زخمی ہو گئے۔جنھیں ریسکیو آپریشن کے بعد ملبے سے نکال کر زخمی حالت میں ٹیچنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ڈاکٹروں کے مطابق تینوں زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…