بابائے قوم قائداعظم کے سکول نے ایک اورنیااعزازاپنے نام کرلیا
کراچی(نیوزڈیسک)ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کو معیاری تعلیم کے سلسلے میں سب سے اعلیٰ کیٹیگری ”ڈبلیو“ کا اعزاز دیا ہے۔ سندھ مدرسہ یونیورسٹی کو ڈبلیو کیٹیگری کا اعلیٰ اعزاز مختلف پیرامیٹرس کی بنیاد پر دیا گیا، جن میں سندھ مدرسہ یونیورسٹی کے تعلیمی پروگرامس کاجائزہ لینا بھی شامل تھا۔ واضح… Continue 23reading بابائے قوم قائداعظم کے سکول نے ایک اورنیااعزازاپنے نام کرلیا