اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی جی رینجرزنے اعلان کیاہے کہ کراچی میں فائرنگ کے واقعے میں پی آئی اے کے ملازمین کی ہلاکت کی تحققات کرکے ملزمان کوقرارواقعی سزادی جائے گی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ڈی جی رینجرزنے اعلان کیاہے کہ کراچی میں فائرنگ کے واقعے میں پی آئی اے کے ملازمین کی ہلاکت کی تحققات کرکے ملزمان کوقرارواقعی سزادی جائے گی ۔انہوں نے کہاکہ برگیڈئررینک کے افسرکی سربراہی میں تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے جوتحقیقات کرکے ملزمان کوسامنے لائے گی ۔