بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

پیر بابا کی عجیب و غریب وارادات،سب کے سب۔۔۔!!!

datetime 8  دسمبر‬‮  2015

پیر بابا کی عجیب و غریب وارادات،سب کے سب۔۔۔!!!

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نو سرباز جعلی عامل دم کر نے کے بہا نے اہل خا نہ کو نشہ آور دودھ پلا نے کے بعد بے ہو ش کر کے گھر سے لو ٹ ما ر کر کے رفو چکر ہو گیا۔ خا تون بچیوں سمیت8 افراد کو بے ہو شی کی حا لت میں ہسپتال… Continue 23reading پیر بابا کی عجیب و غریب وارادات،سب کے سب۔۔۔!!!

نواز لیگ اور فوج ایک پیج پر، سندھ حکومت تنہا

datetime 8  دسمبر‬‮  2015

نواز لیگ اور فوج ایک پیج پر، سندھ حکومت تنہا

دبئی(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف اور پاکستان کی سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ گزشتہ رو ز اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں ایک ہی موقف پر نظر آئے جب کہ سندھ حکومت تنہا نظر لیکن مشتبہ افراد کو قصور وار ثابت کرنے کی ذمہ داری اب بھی وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ کی قانونی ٹیم پر ہوتی ہے۔ جیسے ہی… Continue 23reading نواز لیگ اور فوج ایک پیج پر، سندھ حکومت تنہا

بنوں میں سپیشل پولیس یونٹ کی کارروائی، 2 مطلوب دہشت گرد گرفتار

datetime 8  دسمبر‬‮  2015

بنوں میں سپیشل پولیس یونٹ کی کارروائی، 2 مطلوب دہشت گرد گرفتار

پشاور(نیوز ڈیسک) سپیشل پولیس یونٹ بنوں ریجن نے کارروائی کرتے ہوئے کئی وارداتوں میں مطلوب 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق اسپیشل پولیس یونٹ نے مصدقہ اطلاعات پر بنوں ریجن میں ٹارگٹڈ آپریشن کیا۔ کارروائی کے دوران اسپیشل پولیس یونٹ نے 2 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے موبائل فون… Continue 23reading بنوں میں سپیشل پولیس یونٹ کی کارروائی، 2 مطلوب دہشت گرد گرفتار

ڈاکٹر عاصم کی والدہ کی دعائیں رنگ لے آئیں ، سب کو نوٹس جاری

datetime 8  دسمبر‬‮  2015

ڈاکٹر عاصم کی والدہ کی دعائیں رنگ لے آئیں ، سب کو نوٹس جاری

کراچی(نیوز ڈیسک) ڈاکٹر عاصم حسین کی والدہ کی ڈاکٹر عاصم کو رینجرز کی تحویل میں نہ دینے کی درخواست کی سندھ ہائیکورٹ میں سماعت۔ سماعت جسٹس احمد علی ایم شیخ کی سربراہی میں2 رکنی بنچ نے کی۔ درخواست میں ڈاکٹر عاصم کی والدہ نے موقف اپنایا کہ رینجرز کیس پر اثر انداز ہونیکی کوشش کررہی… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم کی والدہ کی دعائیں رنگ لے آئیں ، سب کو نوٹس جاری

ایان علی کیخلاف مقدمے کی اہم گھڑی آن پہنچی ۔۔۔۔

datetime 8  دسمبر‬‮  2015

ایان علی کیخلاف مقدمے کی اہم گھڑی آن پہنچی ۔۔۔۔

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) ایان علی کیخلاف کرنسی اسمگلنگ کیس میں کسٹم حکام نے 8 گواہان کو پیش کردیا ۔منگل کو راولپنڈی کی کسٹم عدالت کے جج رانا آفتاب نے مقدمے کی سماعت کی ۔اس موقع پر ایان علی اپنے وکلا کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئیں جب کہ کسٹم حکام کی جانب سے امین فیروز… Continue 23reading ایان علی کیخلاف مقدمے کی اہم گھڑی آن پہنچی ۔۔۔۔

سادہ اکثریت حاصل ہوگئی،اسلام آباد میںحکومت بنائیںگے

datetime 8  دسمبر‬‮  2015

سادہ اکثریت حاصل ہوگئی،اسلام آباد میںحکومت بنائیںگے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد سے آزاد حیثیت میں جیتنے والے 9نومنتخب چیئرمینوں نے (ن )لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ن لیگ کو اسلام آباد میں اپنا میئر لانے کیلئے سادہ اکثریت حاصل ہوگئی ہے ۔ ان چیئرمینوں کی شمولیت کے بعد اب ن لیگ کے پاس 29نشستیں ہوگئی ہیں… Continue 23reading سادہ اکثریت حاصل ہوگئی،اسلام آباد میںحکومت بنائیںگے

پانچ سالوں کے دوران بہاو¿الدین زکریا یونیورسٹی میں تاشفین ۔۔۔! دوستوں کے انکشافات،برطانوی نشریاتی ادارے کی تہلکہ خیز رپورٹ

datetime 8  دسمبر‬‮  2015

پانچ سالوں کے دوران بہاو¿الدین زکریا یونیورسٹی میں تاشفین ۔۔۔! دوستوں کے انکشافات،برطانوی نشریاتی ادارے کی تہلکہ خیز رپورٹ

لیہ /اسلام آباد (این این آئی)امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ کے واقعہ میں ملوث مبینہ حملہ آور تاشفین کے آبائی علاقے لیہ کی تحصیل کروڑلعل عیسن کو سکیورٹی فورسز اداروں نے گھیرے میں لے لیا ¾تاشفین کے رشتہ دار گھر کو تالے لگا کر نامعلوم مقام پر منتقل ہوگئے ۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ… Continue 23reading پانچ سالوں کے دوران بہاو¿الدین زکریا یونیورسٹی میں تاشفین ۔۔۔! دوستوں کے انکشافات،برطانوی نشریاتی ادارے کی تہلکہ خیز رپورٹ

بلدیاتی انتخابات میں شکست ہوگئی تو کیا ہوا؟ کپتان کے جواب نے لاجواب کردیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2015

بلدیاتی انتخابات میں شکست ہوگئی تو کیا ہوا؟ کپتان کے جواب نے لاجواب کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بلدیاتی انتخابات میں شکست ہوگئی تو کیا ہوا؟ کپتان کے جواب نے لاجواب کردیا،کہتے ہیں وہ سمجھتے ہیں کہ قیادت میرٹ کے ذریعے اوپر آنی چاہئے اسی لئے انہوں نے پارٹی سنبھالنے کے لیے اپنے رشتہ داروں کو تیار نہیں کر رکھاپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات میں شکست ہوگئی تو کیا ہوا؟ کپتان کے جواب نے لاجواب کردیا

جنوبی کوریا،متحدہ عرب امارات -قطر اور سعودی عرب کی طرف سے ایک ساتھ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

datetime 8  دسمبر‬‮  2015

جنوبی کوریا،متحدہ عرب امارات -قطر اور سعودی عرب کی طرف سے ایک ساتھ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (نیوزڈیسک)جنوبی کوریا نے پاکستانی افرادی قوت کے کوٹے میں آئندہ سال کےلئے اضافہ کر دیا ہے جبکہ متحدہ عرب امارات ¾ قطر اور سعودی عرب نے بھی مختلف شعبوں کےلئے مزید پاکستانی افرادی قوت مانگ لی ہے ۔سرکاری ذرائع کے حوالے سے میڈیا رپورٹ کے مطابق اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن (او ای سی) 2008سے… Continue 23reading جنوبی کوریا،متحدہ عرب امارات -قطر اور سعودی عرب کی طرف سے ایک ساتھ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری