اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

سندھ حکومت کا 23 مارچ یوم پاکستان پر عام تعطیل کا اعلان

datetime 10  مارچ‬‮  2016 |

کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ حکومت نے 23 مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے صوبے بھر میں 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ صوبائی حکومت کے اعلامیے کے مطابق عام تعطیل کا اعلان یوم پاکستان کے سلسلے میں کیا گیا ہے جب کہ اس موقع پر صوبے بھر میں سرکاری و نیم سرکاری ادارے، کارپوریشنز ، لوکل کونسلز اور سندھ حکومت کے ماتحت تمام ادارے بند رہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…