جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

نیب نے اہم شخصیات کی کرپشن کے بارے میں تحقیقات مکمل کرلیں

datetime 30  دسمبر‬‮  2015

نیب نے اہم شخصیات کی کرپشن کے بارے میں تحقیقات مکمل کرلیں

اسلام آباد (آن لائن) نیب حکام نے وزیراعظم نواز شریف ‘ شہباز شریف ‘ چوہدری برادران و دیگر سیاسی رہنماؤں کے خلاف کرپشن مقدمات کی تحقیقات مکمل کرلی ہیں۔ نیب کے تحقیقاتی افسران نے انکوائریوں کی مفصل رپورٹ چیئرمین نیب چوہدری قمر الزمان کو پیش کردی ہیں۔ چیئرمین نیب چوہدری قمر الزمان نے نیب کے… Continue 23reading نیب نے اہم شخصیات کی کرپشن کے بارے میں تحقیقات مکمل کرلیں

تحریک انصاف کاپروٹوکول ختم کرنے کا انتباہ،نوازشریف نے بلاتاخیر مثال قائم کردی،سیکورٹی والے ہاتھ ملتے رہ گئے

datetime 30  دسمبر‬‮  2015

تحریک انصاف کاپروٹوکول ختم کرنے کا انتباہ،نوازشریف نے بلاتاخیر مثال قائم کردی،سیکورٹی والے ہاتھ ملتے رہ گئے

مری (نیوزڈیسک)تحریک انصاف کاپروٹوکول ختم کرنے کا انتباہ،نوازشریف نے بلاتاخیر مثال قائم کردی، سیکورٹی والے ہاتھ ملتے رہ گئے،وزیر اعظم کا دورہ مری ¾ جی پی او کا افتتاح ¾سیڑھیوں پر بیٹھ کر خطاب کیا ،سکیورٹی حکام پریشان نہ ہوں ¾ اپنے لوگوں کے درمیان موجود ہوں ¾نوازشریف کی تسلی، وزیر اعظم محمد نوازشریف نے… Continue 23reading تحریک انصاف کاپروٹوکول ختم کرنے کا انتباہ،نوازشریف نے بلاتاخیر مثال قائم کردی،سیکورٹی والے ہاتھ ملتے رہ گئے

دن پونے بارہ بجے بھارتی وزیراعظم نے نوازشریف کو فون پر کیا کہا،111ارکان میں سے ویزہ کس کو ملا؟اندر کی کہانی سامنے آگئی

datetime 30  دسمبر‬‮  2015

دن پونے بارہ بجے بھارتی وزیراعظم نے نوازشریف کو فون پر کیا کہا،111ارکان میں سے ویزہ کس کو ملا؟اندر کی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم کے مشیر خارجہ سینیٹر سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے کے دوران ویزے کے اجرا سے متعلق قیاس آرائیاں غلط ہیں اس سلسلے میں تمام قانونی تقاضے پورے کیے گئے ¾ ہماری 30 دن کی بھرپور سفارتکاری کے نتیجے میں جامع مذاکرات کا عمل بحال ہو… Continue 23reading دن پونے بارہ بجے بھارتی وزیراعظم نے نوازشریف کو فون پر کیا کہا،111ارکان میں سے ویزہ کس کو ملا؟اندر کی کہانی سامنے آگئی

ابتداءعشق ہے روتا ہے کیا۔۔۔آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا،کراچی میں رینجرز نے پندرہ سالہ ریکارڈ توڑ دیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2015

ابتداءعشق ہے روتا ہے کیا۔۔۔آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا،کراچی میں رینجرز نے پندرہ سالہ ریکارڈ توڑ دیا

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی آپریشن کے ثمرات سامنے آنے لگے،گاڑیاں اورموٹرسائیکلیں چھیننے کی وارداتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔وارداتوں کاگراف 15سال کی کم ترین سطح پرآگیا ہے۔اینٹی کارلفٹنگ سیل نے اپنی سالانہ رپورٹ آئی جی سندھ کوپیش کردی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق2015میں صرف 360گاڑیاں چھینی اور1747چوری ہوئی ہیں۔1747میں سے 1343گاڑیاں برآمد کرکے مالکان کودے دی… Continue 23reading ابتداءعشق ہے روتا ہے کیا۔۔۔آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا،کراچی میں رینجرز نے پندرہ سالہ ریکارڈ توڑ دیا

اگلے عام انتخابات میں تحریک انصاف کو انتخابی مہم چلانے کی ضرورت نہیں پڑے گی

datetime 30  دسمبر‬‮  2015

اگلے عام انتخابات میں تحریک انصاف کو انتخابی مہم چلانے کی ضرورت نہیں پڑے گی

پشاور(نیوزڈیسک))پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ این اے۔ 154 لودھراں کے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کے اُمیدوار جہانگیر ترین کی تاریخی کامیابی نے ثابت کردیا ہے کہ اگلے انتخابات میں اگر ساری سیاسی پارٹیاں بھی اکھٹی ہو جائیں تو پی ٹی آئی سے نہیں جیت سکیں گی، اس انتخاب… Continue 23reading اگلے عام انتخابات میں تحریک انصاف کو انتخابی مہم چلانے کی ضرورت نہیں پڑے گی

خیبرپختونخوامیں کرپشن کے الزام میں اہم شخصیت گرفتار

datetime 30  دسمبر‬‮  2015

خیبرپختونخوامیں کرپشن کے الزام میں اہم شخصیت گرفتار

پشاور(نیوزڈیسک) خیبر پختونخواہ کی احتساب کمیشن نے کارروائی کرکے کرپشن میںملوث سیکرٹری خوراک کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق کے پی کے احتساب کمیشن نے سیکرٹری خوراک صاحبزادہ فضل امین کو گرفتار کر لیاہے۔ ذرائع کے مطابق صاحبزادہ فضل امین پرسیکرٹری ورکرز ویلفیئر کی حیثیت سے کرپشن اور 10 کروڑ روپے کی خرد برد… Continue 23reading خیبرپختونخوامیں کرپشن کے الزام میں اہم شخصیت گرفتار

مسلم لیگ (ن) نے بھی فوج کی نگرانی میں عام نتخابات کا مطالبہ کردیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2015

مسلم لیگ (ن) نے بھی فوج کی نگرانی میں عام نتخابات کا مطالبہ کردیا

ہٹیاں بالا(نیوزڈیسک ) مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر نے فوج کی نگرانی میں مئی میںعام نتخابات منصفانہ اور شفاف بنےادوں پر کرانے نے کا مطالبہ کر دیا کے مسلم لیگ (ن)کے مرکزی سیکرٹری جنرل شاہ غلام قادرنے کہا کہ ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے کہ آزادکشمیر میں ہونے والے انتخابات منصفانہ اور شفاف بنےادوں اور… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) نے بھی فوج کی نگرانی میں عام نتخابات کا مطالبہ کردیا

رائے ونڈ میں دِل دہلا دینے والا واقعہ،معصوم بچے کے ماں باپ حواس کھوبیٹھے

datetime 30  دسمبر‬‮  2015

رائے ونڈ میں دِل دہلا دینے والا واقعہ،معصوم بچے کے ماں باپ حواس کھوبیٹھے

رائے ونڈ ( نیوزڈیسک)رائے ونڈمیں آوارہ کتوں نے غریب محنت کش کے اکلوتے دوسالہ معصوم بچے کی نوچ نوچ کر جان لے لی ،دل دہلا دینا والا واقعہ سندر روڈ رائے ونڈ پر پیش آیا ۔تفصیلات کے مطابق تبلیغی مرکز پنڈال سندر روڈ چوک کے قریب مقامی زمیندارمحمد ارشد نے اپنی فصلوں کی حفاظت کیلئے… Continue 23reading رائے ونڈ میں دِل دہلا دینے والا واقعہ،معصوم بچے کے ماں باپ حواس کھوبیٹھے

مردان بم دھماکہ ،وفاقی وزیرداخلہ نے شانداراعلان کرکے عوام کے دل جیت لئے

datetime 30  دسمبر‬‮  2015

مردان بم دھماکہ ،وفاقی وزیرداخلہ نے شانداراعلان کرکے عوام کے دل جیت لئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے مردان میں نادراآفس میں خود کش حملہ آور کو اندر داخل ہونے سے روکنے کی کوشش میں شہید ہونے والے سیکیورٹی گارڈ پرویز کے اہل خانہ کیلئے 30لاکھ روپے امداد دینے کا اعلان کر دیاہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہناتھا کہ شہید ہونے والے… Continue 23reading مردان بم دھماکہ ،وفاقی وزیرداخلہ نے شانداراعلان کرکے عوام کے دل جیت لئے