بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

پاسپورٹ بنوانے والوں کے لئے حتمی فیصلہ ہوگیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2015

پاسپورٹ بنوانے والوں کے لئے حتمی فیصلہ ہوگیا

لاہور( نیوزڈیسک)محکمہ داخلہ نے پاسپورٹ کی ہوم ڈلیوری کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اب پاسپورٹ بنانے والے شہری ہوم ڈلیوری کی سہولت سے بھی فائدہ اٹھا سکیںگے ۔ جس کے لئے شہریوں کو صرف 200روپے اضافی فیس ادا کرنا ہو گی۔

”سیلفی گروپ“کاعمران خان پرحملہ

datetime 18  دسمبر‬‮  2015

”سیلفی گروپ“کاعمران خان پرحملہ

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی موجودگی میں نجی کالج کی فنڈ ریزنگ تقریب کے دوران بدنظمی کے باعث سیکیورٹی کو بلانا پڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے مقامی ہوٹل میں نمل کالج یونیورسٹی کی فنڈ ریزنگ تقریب اس وقت بدنظمی کا شکار ہو گئی جب’ سیلفی گروپ‘ نے عمران خان کو… Continue 23reading ”سیلفی گروپ“کاعمران خان پرحملہ

سانحہ صفورامیں پہلی بڑی کامیابی ،کون گرفتارہوا،کس تعلیم ادارے کاسربراہ تھا؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 18  دسمبر‬‮  2015

سانحہ صفورامیں پہلی بڑی کامیابی ،کون گرفتارہوا،کس تعلیم ادارے کاسربراہ تھا؟ حیرت انگیزانکشاف

کراچی(نیوزڈیسک) کراچی میں انسداد دہشت گردی پولیس کی کاروائی کے دوران سانحہ صفورا میں ملوث نجی یونیورسٹی کا سی ای او گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں انسداد دہشت گردی پولیس کی جانب سے اہم کاروائی کی گئی ہے۔ کاروائی کے دوران ایک نجی یونیورسٹی کے سی ای او عادل مسعود… Continue 23reading سانحہ صفورامیں پہلی بڑی کامیابی ،کون گرفتارہوا،کس تعلیم ادارے کاسربراہ تھا؟ حیرت انگیزانکشاف

رینجر ز کے اختیارات میں کمی ،اہم فیصلہ ہوگیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2015

رینجر ز کے اختیارات میں کمی ،اہم فیصلہ ہوگیا

اسلام آباد(نیوڈیسک)وزیراعظم محمدنوازشریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں سندھ رینجرزکے اختیارات کوکم کرنے پرتشویش کااظہارکیاگیا،سندھ حکومت سے بات کی جائے گی ۔نجی ٹی وی کے مطابق جمعہ کے روزوزیراعظم ہاؤس میں نوازشریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا،جس میں سیاسی وعسکری قیادت نے شرکت کی ،اجلاس میں ملک میں امن وامان آپریشن ضرب عضب… Continue 23reading رینجر ز کے اختیارات میں کمی ،اہم فیصلہ ہوگیا

خواجہ سراﺅں نے پرویزخٹک حکومت کی شکایت عمران خان کوکردی

datetime 18  دسمبر‬‮  2015

خواجہ سراﺅں نے پرویزخٹک حکومت کی شکایت عمران خان کوکردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا پولیس نے حکومتی اداروں کی طرف سے این او سی لینے کے باوجود خواجہ سراؤں کو اپنی سالگرہ کی تقریب کا انعقاد کرنے سے روک دیا جبکہ خواجہ سراؤں نے عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ نئے پاکستان میں خواجہ سرا اپنی سالگرہ کی تقریب بھی نہیں بناسکتے ،… Continue 23reading خواجہ سراﺅں نے پرویزخٹک حکومت کی شکایت عمران خان کوکردی

چوہدری نثار نے نئی تاریخ رقم کردی ؟جانئے کیسے

datetime 18  دسمبر‬‮  2015

چوہدری نثار نے نئی تاریخ رقم کردی ؟جانئے کیسے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے داخلی سلامتی کو مستحکم بنانے کیلئے حسب وعدہ وزارت داخلہ اور ماتحت 15 اداروں ایف آئی اے ، فرنٹیر کور بلوچستان، رینجرز پنجاب، رینجر ز سندھ، فرنٹیر کانسٹیبلری خیبرپختونخواہ، گلگت بلتستان سکائوٹس، امیگریشن اینڈ پاسپورٹ، نادرا، اسلام آباد انتظامیہ، اسلام آباد پولیس، ائرونگ، نیکٹا، نیشنل… Continue 23reading چوہدری نثار نے نئی تاریخ رقم کردی ؟جانئے کیسے

عمران فاروق قتل کیس ،ایم کیوایم پربجلی گرگئی ،بڑااقدام ہوگیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2015

عمران فاروق قتل کیس ،ایم کیوایم پربجلی گرگئی ،بڑااقدام ہوگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے عمران فاروق قتل کیس کا پہلا عبوری چالان مرتب کرلیا جس میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کو ملزم قراردیا گیا ہے جب کہ کیس میں وزارت داخلہ نے ٹرائل کورٹ بھی تشکیل دے دی ہے۔اطلاعات کے مطابق عمران فاروق قتل کیس کے عبوری… Continue 23reading عمران فاروق قتل کیس ،ایم کیوایم پربجلی گرگئی ،بڑااقدام ہوگیا

راولپنڈی سے بھارتی جاسوس گرفتار

datetime 18  دسمبر‬‮  2015

راولپنڈی سے بھارتی جاسوس گرفتار

اسلام آباد (نیوزڈیسک)راولپنڈی اسلام آباد کے جڑواں شہروں میں حساس اداروں اور سیکیورٹی فورسز نے مل کر مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران بھارتی جاسوسوں سمیت کئی غیر ملکی باشندوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حساس اداروں نے پولیس اور انسداد دہشت گردی فورس کے ساتھ مل کر پیر ودھائی… Continue 23reading راولپنڈی سے بھارتی جاسوس گرفتار

اسلام آباد میں فوج کواختیارات میں مل گئے

datetime 18  دسمبر‬‮  2015

اسلام آباد میں فوج کواختیارات میں مل گئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں فوج کے قیام میں90روزکی توسیع کردی گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں فوج کے قیام میں 90روز کی توسیع کا نوٹی فیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔وفاقی دارلحکومت میں آئین کے آرٹیکل 245اور دہشت گردی ایکٹ کے تحت فوج کے اختیارات میں توسیع بھی کی گئی… Continue 23reading اسلام آباد میں فوج کواختیارات میں مل گئے