بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

کراچی میں 5 منزلہ عمارت زمین میں دھنس گئی، عوام میں خوف و ہراس

datetime 19  دسمبر‬‮  2015

کراچی میں 5 منزلہ عمارت زمین میں دھنس گئی، عوام میں خوف و ہراس

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں 5 منزلہ عمارت زمین میں دھنس گئی، عوام میں خوف و ہراس،کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک دس میں رہائشی عمارت اچانک چار انچ زمین میں دھنس گئی، دیواروں میں دراڑیں پڑ گئیں اور عمارت ہلنے لگی، انتظامیہ نے بلڈنگ سیل کر کے عمارت گرانے کا فیصلہ کر لیا ہے، قریبی عمارتوں کو… Continue 23reading کراچی میں 5 منزلہ عمارت زمین میں دھنس گئی، عوام میں خوف و ہراس

رینجرز کے اختیارات کامعاملہ،سندھ حکومت کا حتمی اقدام،عوام کی نظریں وفاق پر لگ گئیں،وزیرداخلہ سرپرائز دینگے؟

datetime 19  دسمبر‬‮  2015

رینجرز کے اختیارات کامعاملہ،سندھ حکومت کا حتمی اقدام،عوام کی نظریں وفاق پر لگ گئیں،وزیرداخلہ سرپرائز دینگے؟

کراچی(نیوزڈیسک)رینجرز کے اختیارات کامعاملہ،سندھ حکومت کا حتمی اقدام،عوام کی نظریں وفاق پر لگ گئیں،وزیرداخلہ سرپرائز دینگے؟، سندھ میں رینجرز کے اختیارات کا معاملہ اب وفاق کے کورٹ میں آ گیا۔ سندھ اسمبلی سے رینجرز کے مشروط اختیارات کی قرارداد کی منظوری کے بعد وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ نے سمری پر دستخط کر دئیے… Continue 23reading رینجرز کے اختیارات کامعاملہ،سندھ حکومت کا حتمی اقدام،عوام کی نظریں وفاق پر لگ گئیں،وزیرداخلہ سرپرائز دینگے؟

سراج الحق نے معافی مانگ لی

datetime 19  دسمبر‬‮  2015

سراج الحق نے معافی مانگ لی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے دوران ریلی میں شرکت کرنے پر جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کو نوٹس جاری کیا تھا۔ نوٹس کے جواب میں سراج الحق نے مو¿قف اپنایا کہ انہوں نے بطور پارٹی سربراہ ریلی میں شرکت کی تھی، ضابطہ اخلاق کے معاملے پر آئندہ احتیاط برتیں گے۔

شریف برادران نے بادشاہت قائم کررکھی ہے مگر۔۔۔عمران خان کا نوازشریف کو خراج تحسین،سیاسی حلقے ششدر

datetime 19  دسمبر‬‮  2015

شریف برادران نے بادشاہت قائم کررکھی ہے مگر۔۔۔عمران خان کا نوازشریف کو خراج تحسین،سیاسی حلقے ششدر

لاہور(نیوزڈیسک) شریف برادران نے بادشاہت قائم کررکھی ہے مگر۔۔۔عمران خان کا نوازشریف کو خراج تحسین،سیاسی حلقے ششدر،آپریشن ضرب عضب پر نوازشریف کے اقدامات کی تعریف کرڈالی،پی ٹی آئی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں کپتان نے واضح پیغام دے دیا۔ کہتے ہیں بہت ہو گئی اب فرینڈلی… Continue 23reading شریف برادران نے بادشاہت قائم کررکھی ہے مگر۔۔۔عمران خان کا نوازشریف کو خراج تحسین،سیاسی حلقے ششدر

جب ریمنڈ یوس اور شاہ زیب جتوئی دیت کے قانون کی آڑ میں رہا ہوسکتے ہیں تو پھر عاشق رسول ممتاز حسین قادری کیوں نہیں

datetime 18  دسمبر‬‮  2015

جب ریمنڈ یوس اور شاہ زیب جتوئی دیت کے قانون کی آڑ میں رہا ہوسکتے ہیں تو پھر عاشق رسول ممتاز حسین قادری کیوں نہیں

حیدرآباد(این این آئی)جمعیت علماء پاکستان (نورانی) کے رہنماؤں نے کہا کہ ملک میں اندھیر نگری چوپٹ راج ہے دہشت گرد آزاد اور عاشق رسول قید ہے، جب ریمنڈ یوس اور شاہ زیب جتوئی دیت کے قانون کی آڑ میں رہا ہوسکتے ہیں تو پھر عاشق رسول ممتاز حسین قادری کیوں نہیں۔ان خیالات کا اظہار جے… Continue 23reading جب ریمنڈ یوس اور شاہ زیب جتوئی دیت کے قانون کی آڑ میں رہا ہوسکتے ہیں تو پھر عاشق رسول ممتاز حسین قادری کیوں نہیں

وفاقی اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی ڈگری جعلی نکلی

datetime 18  دسمبر‬‮  2015

وفاقی اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی ڈگری جعلی نکلی

کراچی (نیوزڈیسک) وفاقی اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی ڈگری جعلی نکلی۔ نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق وفاقی اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر سلیمان ڈی محمد کی پی ایچ ڈی کی ڈگری جعلی ثابت ہوچکی ہے۔ ایوان صدر اور ایچ ای سی کی ملی بھگت پر قائم مقام وائس چانسلر مقرر کیا گیا۔ سلیمان… Continue 23reading وفاقی اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی ڈگری جعلی نکلی

لاہورائرپورٹ سے رات گئے گرفتاریاں ،ہلچل مچ گئی

datetime 18  دسمبر‬‮  2015

لاہورائرپورٹ سے رات گئے گرفتاریاں ،ہلچل مچ گئی

لاہور( نیوزڈیسک)رن وے کی تصاویر بنانے والے تین مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ۔ائیر پورٹ سکیور ٹی فورس نے رن وے کی تصاویر بنانے والے تین افراد ارسلان ،احمد خان اور معاذ کوحراست میں لے کر مزید کارروائی کے لئے تھانہ سرور روڈپولیس کے حوالے کر دیا گیا ۔

پاسپورٹ بنوانے والوں کے لئے حتمی فیصلہ ہوگیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2015

پاسپورٹ بنوانے والوں کے لئے حتمی فیصلہ ہوگیا

لاہور( نیوزڈیسک)محکمہ داخلہ نے پاسپورٹ کی ہوم ڈلیوری کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اب پاسپورٹ بنانے والے شہری ہوم ڈلیوری کی سہولت سے بھی فائدہ اٹھا سکیںگے ۔ جس کے لئے شہریوں کو صرف 200روپے اضافی فیس ادا کرنا ہو گی۔

”سیلفی گروپ“کاعمران خان پرحملہ

datetime 18  دسمبر‬‮  2015

”سیلفی گروپ“کاعمران خان پرحملہ

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی موجودگی میں نجی کالج کی فنڈ ریزنگ تقریب کے دوران بدنظمی کے باعث سیکیورٹی کو بلانا پڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے مقامی ہوٹل میں نمل کالج یونیورسٹی کی فنڈ ریزنگ تقریب اس وقت بدنظمی کا شکار ہو گئی جب’ سیلفی گروپ‘ نے عمران خان کو… Continue 23reading ”سیلفی گروپ“کاعمران خان پرحملہ