پاکستان میں مسجدکوسینماگھرمیں تبدیل کردیاگیا
کراچی (نیوزڈیسک )کراچی میں حکومت نے اسلامی مرکز کو سینما گھر میں تبدیل کردیا۔کراچی کے علاقہ بلدیہ عظمیٰ میں واقع اسلامی سنٹر کا خواب 1980 کی دھائی میں جماعت اسلامی کے کارکن اخلاق احمد نے دیکھا۔سابق گورنرسندھ ایس ایم عباسی نے 1982میں اسلامی مرکز کا سنگ بنیاد رکھا جس کے8 سال بعد 1990میں اسلامی مرکز… Continue 23reading پاکستان میں مسجدکوسینماگھرمیں تبدیل کردیاگیا