بلوچستان کا نیا وزیراعلیٰ،ن لیگ کے صبر کاپیمانہ لبریز
کوئٹہ(نیوزڈیسک)بلوچستان سے مسلم لیگ ن کے سینیٹر نوابزادہ میر نعمت اللہ زہری نے کہاہے کہ اکثریت ہونے کے باوجود نواب ثناءاللہ خان زہری نے ڈاکٹر عبدالمالک کو حکومت بنانے دی اب وقت آگیا ہے کہ وہ ٹال مٹول سے کام نہ لیں اور پاسداری کرتے ہوئے اپنا وعدہ پورا کریں ۔انہوںنے یہ بات بیرون ملک… Continue 23reading بلوچستان کا نیا وزیراعلیٰ،ن لیگ کے صبر کاپیمانہ لبریز