ملا عمر کے انتقال پر ادھورا رہ جانے والا کام مکمل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف افغان حکومت اور طالبان کے درمیان تعطل کا شکار مذاکرات کو بحال کرنے کے لیے کی جانے والی کوششوں کے سلسلے میں اتوار کو افغانستان کے دارالحکومت کابل جائیں گے۔افغان حکومت اور طالبان کے درمیان براہ راست مذاکرات پہلی مرتبہ اس سال جولائی میں پاکستان کی… Continue 23reading ملا عمر کے انتقال پر ادھورا رہ جانے والا کام مکمل کرنے کا فیصلہ