لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور کے علاقے غالب مارکیٹ میں پولیس ناکے کے دوران ایک گاڑی سے غیر ملکی شراب کی 500بوتلیں برآمد کر لی گئیں۔گلبرگ لاہور کی غالب مارکیٹ میں پولیس نے ناکہ لگا رکھا تھا ، وہاں سے گزرنے والی ایک مشکوک کار کو روک کر چیک کیا گیا تو کار سے غیر ملکی شراب کی 500بوتلیں برآمدہوئیں۔پولیس نے کار سوار شخص احمد کو گرفتار کر لیا گیا۔
لاہور‘گاڑی سے غیر ملکی شراب کی 500بوتلیں برآمد

ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنی موت کی پیشگوئی کرنے والا انفلوئنسر انتقال کرگیا
-
آیت اللّٰہ خامنہ ای کے ویڈیو پیغام کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا ...
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
سیز فائر کے بعد ایران کو امریکا سے اربوں ڈالر ممکنہ امداد کی امید
-
سردار جی 3 کی اداکارہ نیرو باجوہ نے ہانیہ عامر کو ان فالو کردیا
-
ایرانی یورینیم کہاں ہے ؟ رپورٹوں میں فوردو سے زیادہ محفوظ ایک نئی تنصیب کا ...
-
وفاق کی نئی سبسڈائزڈ ہاؤسنگ فنانس اسکیم متعارف کرانیکا منصوبہ
-
پاکستانی پاسپورٹ پر 32 ممالک کا ویزہ فری سفر ممکن، عالمی رینکنگ میں بہتری
-
حج 2026ء کیلئے عازمین کی رجسٹریشن شروع کر دی گئی
-
دریائے سوات میں ایک ہی خاندان کے 18 افراد ڈوب گئے، 3 افراد ریسکیو، 7 ...
-
آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے پاورپلے کے قانون میں تبدیلی کردی
-
لاہورمیں ڈیلیوری بوائزکا تعاقب کرکے خریدار تک پہنچنے والے ڈاکو پکڑے گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنی موت کی پیشگوئی کرنے والا انفلوئنسر انتقال کرگیا
-
آیت اللّٰہ خامنہ ای کے ویڈیو پیغام کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا بیان بھی آگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
سیز فائر کے بعد ایران کو امریکا سے اربوں ڈالر ممکنہ امداد کی امید
-
سردار جی 3 کی اداکارہ نیرو باجوہ نے ہانیہ عامر کو ان فالو کردیا
-
ایرانی یورینیم کہاں ہے ؟ رپورٹوں میں فوردو سے زیادہ محفوظ ایک نئی تنصیب کا انکشاف
-
وفاق کی نئی سبسڈائزڈ ہاؤسنگ فنانس اسکیم متعارف کرانیکا منصوبہ
-
پاکستانی پاسپورٹ پر 32 ممالک کا ویزہ فری سفر ممکن، عالمی رینکنگ میں بہتری
-
حج 2026ء کیلئے عازمین کی رجسٹریشن شروع کر دی گئی
-
دریائے سوات میں ایک ہی خاندان کے 18 افراد ڈوب گئے، 3 افراد ریسکیو، 7 کی لاشیں مل گئیں
-
آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے پاورپلے کے قانون میں تبدیلی کردی
-
لاہورمیں ڈیلیوری بوائزکا تعاقب کرکے خریدار تک پہنچنے والے ڈاکو پکڑے گئے
-
ایک ہی خاندان کے 15 افراد سیلابی ریلے کی نذر ہو گئے
-
مذاکرات، امریکا کا ایران کو پابندیاں ختم کرنے کی پیش کش کا امکان