ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

گلی میں فائنل میچ دیکھنے والے 8 نوجوان گرفتار

datetime 24  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں پولیس نے پاکستان سپر لیگ کا فائنل دیکھنے والے 8 نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔ منگل کو نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کے علاقے شہزاد ٹاو¿ن میں گلی میں ٹی وی لگا کر پی ایس ایل کا فائنل میچ دیکھنے والے آٹھ نوجوانوں کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیا۔ پولیس کی کاروائی کے خلاف نوجوانوں کے والدین پولیس اسٹیشن کے باہر جمع ہو کر شدید احتجاج کیا والدین کا کہنا تھا کہ ہمارے بچے پاکستان سپر لیگ کا فائنل میچ دیکھ رہے تھے اس میں کونسا جرم ہے انہوں نے کہا کہ پولیس جرائم پیشہ افراد کو پکڑنے میں ناکام ہے اس لئے بے گناہ لوگوں کو تنگ کرنے کے لئے پکڑ لیتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…