باچاخان یونیورسٹی ایک دن کھلنے بعد پھربند
چارسدہ(نیوزڈیسک) باچا خان یونیورسٹی کو حملے کے پانچ دن بعد کھولا گیا۔ جامعہ کے کھلتے ہی علم کے شمع کے پروانے پہنچ گئے۔ طلباء اور اساتذہ نے یونیورسٹی کی لائبریری میں شہداء کیلئے فاتحہ خوانی کی۔ طلباء نے یونیورسٹی کے باہر حملہ کرنے والے درندوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ بھی کیا اور پاک فوج کے… Continue 23reading باچاخان یونیورسٹی ایک دن کھلنے بعد پھربند