جنید جمشید کے والد انتقال کر گئے
اسلام آباد(نیوزڈیسک) مذہبی سکالرجنیدجمشید کے والدانتقال کرگئے ۔جنیدجمشیدنے اپنے والد کی وفات کی تصدیق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرکی ۔جنیدجمشید نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہاکہ ان کے والد وفات کرگئے ہیں اورعوام سے اپیل کی کہ ان کے والد کے لئے دعائے مغفر ت کریں ۔