آرمی چیف کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے پنجاب اسمبلی میں بڑا اقدام
لاہور(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف نے جنرل راحیل شریف کے آرمی کے ادارے سے احتساب کے آغاز پر خراج تحسین کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ وفاقی اور صوبائی ادارے بھی اس احسن قدم کی تقلید کریں۔ پنجاب اسمبلی لاہورمیں تحریک انصاف کے رکن اسمبلی شعیب صدیقی کی… Continue 23reading آرمی چیف کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے پنجاب اسمبلی میں بڑا اقدام











































